Its a shame that KFC's annual sales in Pakistan have crossed $500 million (14,000 crores), despite knowing its owned by Israelis who are killing innocent people in Palestine 🇵🇸
Why do people like it so much when Kebabjees also exists?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہےکہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہےکہ میں اسے دوں
(صحيح البخاري، ۱۱۴۵)
پھر ہوایہ کہ ہم نے ان کو (یعنی لوط علیہ السلام کو) اوران کےگھر والوں کو (بستی سے نکال کر)بچالیا، البتہ ان کی بیوی تھی جوباقی لوگوں میں شامل رہی (جو عذاب کا نشانہ بنے)
اور ہم نےان پر (پتھروں کی) ایک بارش برسائی۔ اب دیکھو ! ان مجرموں کاانجام کیسا(ہولناک) ہوا؟
﴿الاعراف، ۸۳۔۸۴﴾
Bismillah
🚨 GIVEAWAY time
Since its my first day of onchain Eth
1000 dollar worth of $ADX
Jusy drop your ETH address ASAP in comments.
Ends in 48 hours.
#ADX