We traveled back to our homes, convinced people around us the importance of casting votes, waited in long queues on election day, made sure to receive Form 45, & now YOU are taking decisions for us behind closed doors that who will make govt. & who will not?
RIP social contract.
انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
خود کو جینے کی تسلی
میں بہانے نہیں دیتا
اب تیری یاد بھی آئے
تو میں آنے نہیں دیتا
چاہے ایک اور محبت بھی ضروری ہے مگر
دل تیرے بعد کسی سے بھی نبھانے نہیں دیتا
شاہی سواری کیلئے شاہانہ انداز، وزیراعظم کے دورہ قصور سے قبل کھڈیاں خاص کی سڑک کو پختہ کرنے کیلئے کھڑے پانی میں تارکول بچھا دیا. قومی خزانے کو ٹیکہ لگانے کا منفرد انداز، باپ کا مال سمجھ رکھا ہے کیا؟
دو مہینے تک لمبے بال، داڑھی، جسمانی حالت کمزور- بار بار مقامات کی تبدیلی-
کیا خیال ھے کہ ھماری آنکھیں ڈھونڈ نہ سکیں گی؟ ھمیں سب حقائق پتہ نہ ھوں گے؟
سب پتہ ھے، ناکارہ نظام، بے جان ادارے، غیر موثر قانون، عدالتی احکامات کی بے وقعتی- کب تک؟
سب سامنے آنا ھے، آج نہیں تو کل-