میں اپنے گھر کی چھت ایک غنڈے بدمعاش کو دے دوں، وہ غنڈہ وہاں سے پڑوسیوں پر فائرنگ کرے، جب پڑوسی جوابی کارروائی کریں تو میں بگڑ جاؤں کہ میری خود مختاری کی violation کی گئی، بس خلیجی ممالک کا کیس ��مجھنا اتنا ہی آسان ہے کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے، لیکن منافقت کا کوئی علاج نہیں
@ImranRiazKhan بس بہت ہو گیا، اب یہ ہماری نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا، غیرت مندانہ فیصلہ !!
ہمارا مطالبہ آرمی چیف سے ہے سارے سیاستدان صحافی اور کرپٹ لوگوں کو بارڈر کی ریڈ لائن پر لڑنے کے لئے بھیجے
@iqrarulhassan بس بہت ہو گیا، اب یہ ہماری نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ کوئی فیصلہ کرنا پڑے گا، غیرت مندانہ فیصلہ !!
ہمارا مطالبہ آرمی چیف سے ہے سارے سیاستدان صحافی اور کرپٹ لوگوں کو بارڈر کی ریڈ لائن پر لڑنے کے لئے بھیجے