کیرئیر کونسلنگ سیمینار روجھان مزاری
نئے تعلیمی سال کے داخلوں، اسکالرشپس اور شعبہ جات کے حوالے سے رہنمائی!
23 تا 27 جون 2025 مختلف اکیڈمیز روجھان مزاری
طلباء و طالبات ضرور شرکت کریں!
منجانب: کوہ سلیمان ایجوکیشن سوسائٹی و بساک ڈیرہ غازیخان زون
لسبیلہ یونیورسٹی کی ریاستی ملٹرائیزیشن، ہراسمنٹ ، پروفائلنگ اور طالبعلموں کو جامعہ سے بے دخل کرنے کے خلاف احتجاجی تحریک جاری تھا۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اووتھل زون
لوامز اسٹوڈنٹس کی جانب سے جاری احتجاجی تحریک کے تسلسل میں آج پیپرز ��ائیکاٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔ لوامز (لسبیلہ یونیورسٹی) کے تمام طالبعلموں نے بھرپور مزاحمت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ پیپرز کا بائیکاٹ کیا اور بڑی تعداد میں احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔
The Militarization of Campuses: Historical background of suppressing the intellect minds- BSAC
Abdul Rahman Baloch
Intellectual Debates, exploring ideas & Being Politically Aware Arises the concept of thinking, demanding logics
https://t.co/b4eB3MPcL5 https://t.co/b4eB3MPcL5
اوتھل یونیورسٹی میں جاری ریاسٹی ملٹرائزیشن کی پالیسیوں کو ترک کرکے پرامن تعلیمی ماحول اور یونیورسٹی سے بے دخل طالبعلموں کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔
لوامز اسٹوڈنٹس الائنس
لسبیلہ یونیورسٹی میں جاری ریاسٹی ملٹرائیزیشن کی پالیسی، پرامن تعلیمی ماحول میں انتظامی رکاوٹ، اور طلباء کو بک اسٹال اور کلچر پروگرام منعقد کرنے کی پاداش میں رسٹیکیٹ کرنے خلاف طلباء تنظیموں کیجانب سے یونیورسٹی ایڈمنسریشن کے خلاف ایک پریس کانفرنس کیا گیا۔
8 مارچ بلوچ شیرزال آتا پن آ
بلوچ راج!
اینو زالبول آتا جہانی دے ءِ و دا دے جہان ئٹ زالبول تا سیاسی حق و جہان ئٹ نیاڑی تا کڑد ئنا باروئٹ اڈ تننگک۔ دنکہ بیدس نیاڑی آن بندغی تہذیب پورو اف و نیاڑی چاگڑد نا نیم بشخ ءِ۔
https://t.co/wpjZHH2PY2
��باء لٹریری فیسٹیول, ملیر میں بلوچ طالبعلموں کی جانب سے سماجی و انسان حقوق کے کارکن شہید سبین محمود پر ایک ڈرامہ پیش کیا گیا۔
مکمل ڈرامہ
https://t.co/pjADMvOcKA
Saba Literary Festival
Welcome Program
Dedicated To Martyr Sangat Zahir And His Sangats
Baloch Students Action Committee Karachi Zone Is Going To Arrange A Welcome Party Program In The Memory Of Martyr Sangat Zahir And His Sangats
Baloch Students Action Committee Karachi Zone