خواجہ صاحب ڈالر کھاہیں ہیں ڈالر، افغانیوں کے نام پر۔ دہشت گردی کے نام پر، 33ارب ڈالر
جتنی آپ خزانے میں 79سال میں نہیں ہوسکے وہ سارا مال آپ نے کھایا ہے33ارب ڈالر افغانی مارنے پر امریکی ساتھ دینے پر، صرف خان کا دور واحد دور تھا جس میں ایک ڈالر نہں ملا نہ لیا
باقی آپ نے مال بنایا ہے
"میری والد کی بنائی ہوئی جماعت کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور فوج نے ہر حد پار کر دی ہے۔ قیادت پر تشدد کیا گیا اور انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آج پاکستان میں حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا جرم بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کو پاکستان کے ان حالات پر توجہ دینی ہوگی۔"
"عام شہری سے لے کر ملک کے سب سے مقبول لیڈر میرے والد تک— جو بھی حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے تشدد اور جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں آمریت کا راج ہے اور دنیا کو اس ظلم کا نوٹس لینا ہوگا۔"
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 سی این بی سی نیوز @CNBC کو دیا گیا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
100 سے ذیادہ پولیس والے علیمہ خان کے گھر داخل ہوئے وہاں عورتیں تھیں، بچیاں تھیں۔ انہوں نے گھر کے دروازے توڑے، انہوں نے سفاکیت کی تمام حدیں عبور کی ہیں، سلمان اکرم راجہ
وکیل علیمہ خان کی گفتگو 🚨
9 دن ہو چکے علیمہ خان،عظمی خان، نورین خان کو گرفتار کئے ہوئے، انہیں ادویات دینے کی اجازت نہیں۔ میڈیا ہر چل رہا ہے کہ انہوں نے بھوک ہٹرتال کر رکھی ہے
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026.
پاکستان پہلے نمبر پر ہے
شام لیبیا عراق افغانستان اسرائیل انڈیا سے بھی بدترین حالات ہیں
جب تمام فورسز انٹیلیجنس اداروں کو ذاتی سیاسی انتقامی ایجنڈے اور جعلی نظام کےتحفظ پر لگائیں گےتو نتیجہ یہی ہے پاکستان کے چاروں اطراف دہشتگردی ختم لیکن یہاں نہیں
"سورسز کے مطابق عمران خان کی بہنوں کو بھوک ہڑتال پر بیٹھے 48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔وہ اپنی غیر قانونی حراست اور جیل میں خاتون قیدیوں کے ساتھ رپورٹ ہونے والے برے سلوک کے خلاف احتجاجاً کھانا کھانے سے انکار کر رہی ہیں۔حکام کو پہلے ہی عمران خان کے رشتہ داروں اور حامیوں کے ساتھ برتاؤ پر شدید تنقید کا سامنا ہے...وہ ان کے لیے معاملات آسان نہیں بنانے والے"۔ماریو نوفل
@MarioNawfal
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستان کی تاریخ میں کسی پارٹی کی خواتین ورکرز اور سیاستدانوں کے گھروں کی خواتین پر یوں ظلم کبھی نہیں ہوا، چار سال سے زائد عرصے سے جبر و اذیت کا بازار گرم کررکھا ہے۔ مگر چونکہ انہیں کہیں سے بھی فتح کا احساس نہیں ہورہا تو بزدل ظلم بڑھا دیتے ہیں۔
ان میں کوئی اخلاقیات ہے نا ہی کوئی احساس ندامت!
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
ابھی چند دن پہلے یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز ر کی مثالیں دے رہے تھے سادگی کی اور بے ایمانی چیک کریں ، رولیکس والی صرف ایک مثال پکڑی گئی ہے باقی کیا کیا ہے زرا سوچیں
اپنا ملک عاصم منیر کی سربراہی میں دہشت گردی کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور یہ چلا ہے مکہ معاہدے کے تحت سعودیہ کو حوثیوں کے دہشتگردانہ کاروائیوں سے بچانے😆
عمران خان اور بشری بی بی کے بعد کیا اب علیمہ خان، نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمی کو بھی Solitary confinement میں ڈال دیا گیا ہے ؟
تینوں بہنوں سے نا تو فیملی کو ملاقات کرنے دی جارہی ہے اور نا ہی وکلاء کو ،
جبکہ صحافی خبر دے رہے ہیں کہ بہنوں کی جانب سے بھوک ہڑتال شروع کر دی گئی ہے ، ایسی صورتحال میں ان بزرگ خواتین سے فیملی کی فلفور ملاقات کروائی جائے تاکہ ان کی صحت کے حوالے سے درست صورتحال قوم کے سامنے آ سکے
میری والدہ نورین نیازی اور خالائیں عمر کے اس حصے میں ہیں جہاں انہیں باقائدگی سے طبی سہولیات اور روزانہ ادویات کی ضرورت ہوتی ہے، ہم یہ سب اس سے پہلے اپنے ماموں عمران خان کے معاملے میں بھی دیکھ چکے ہیں۔ ب تک ان کی حالت کا علم ہوا، ان کی بینائی کو پہلے ہی شدید نقصان پہنچ چکا تھا۔ ہم صرف اس چیز کا مطالبہ کر رہے ہیں جو کہ ایک انسان کا بنیادی اور لازمی حق ہونا چاہیے، حاجرہ نیازی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں