@Ali_MuhammadPTI کاش کے ہ بات آپکے لیڈر عمران نیازی کو بھی سمجھ آجاتی تو وہ اپنے مخالفین کی شکلیں بںابںاکر اور نام بگاڑ کر نئی نسل اتنا بدتمیز نا بناتا۔
Student Protest in India Turns Pro-Pakistan I Lone Girl Stands on Delhi Streets and Speaks Out Against Modi Government I Protest Linked to ‘Cockroach Party’ Sparks Debate I 24 News HD
بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے سٹوڈنٹس کا احتجاج پاکستان کےحق میں بدل گیا
ایک نہتی لڑکی دہلی کی سڑک پر کھڑی ہوکر مودی پر کیوں برس پڑی؟ خود دیکھیے
#Pakistan #StudentProtest #SouthAsia #CockroachParty #IndiaNews #Delhi
شانتی سے بات نہیں کرنی آتی کیا؟
یہ مناظر مودی کے گھر گجرات کے ہیں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ،دہلی سے ممبئی، پٹنہ بہار ، ناسک مہاراشٹر سے ہوتا ہوا گجرات ،احمد آباد پہنچ گیا ہے۔کاکروچ رکنے والے نہیں ہیں اوپر سے ان کو اپوزیشن جماعتوں کی اور کسانوں کی بھرپور سپورٹ مل گئی ہے۔
سول سروس جوائن کرنےکی تیاری کررہی تھی،ان کو دیکھ کر گھٹن ہورہی، میں کیسے ان کےساتھ کام کرسکوں گی،ادارے ایسےہوتے ہیں؟ کونسا ایمان دھرم بیچ کریہ بیٹھے ہیں؟دہلی احتجاج میں شامل نوجوان طالبہ۔مودی سرکار،بھارتی ادارے،دہلی پولیس اپنے ہی بچوں کو متنفر کر رہےہیں۔اپنوں سےکونا ایسا کرتا ہے
@hinaparvezbutt اگر آپ لوگوں میں غیرت اور شرم نام کی کوئی چیز ہوتی تو عمران خان کی طرح صرف الزامات پر گزارا نا کرتے اپنی بھیک مانگی حکومت ہے کوئی کیس کیوں نہی بناتے۔ ان تلو میں تیل نہی ہے آنٹی اپنے قد سے بڑی باتیں نا کریں۔
@najamwalikhan آپکے سابقہ آباء اجداد میرا مطلب سیاسی سابقین سب کوششیں کرچکے ہیں آپ بھی کچھ نکال لائیں ہمت ہے تو۔ کرپٹ بندے اتنی جرات نہی دکھاسکتے نہی یقین تو ن لیگ زرداری کو ہی دیکھ لیں
نواز شریف اور نورین نیازی کے مؤقف میں کیا فرق ہے؟ شاہد خٹک سے سوال کیا تو انہوں نے بار بار کہا آپ پہلے نواز شریف کا کلپ کیوں نہیں چلاتے جس میں وہ فوجی جرنیلوں پر تنقید کر رہے ہیں ہم نے وہ کلپ چلا دیا تو سینیٹر افنان اللہ نے کہا نوازشریف نے کوئی غلط بات نہیں کی
@RashidNasrulah کچھ بھی سستا نہی دیا۔ دو سو یونٹ فری کا دعویٰ کیا تھا مگر سب جھوٹ بکواس۔ کشمیری عوام ان دھوکے بازوں سے ہوشیار رہے۔ انشاءاللہ ن لیگ آنا للہ وانا الیہ راجعون ہونے والی ہے۔انشاءاللہ
@AdvSahibaRana وہ سارے دشمنوں کے سینے پر مونگ دل رہا ہے۔ خود ہی اندازے مقرر کرو جھوٹی تسلیاں دو اور خوش ہوتے رہو۔ صحافی اور سیاست دان مولانا کا پانی بھرتے ہیں۔ انکے بیانات کی تشریح ہفتوں تک کی جاتی ہے۔ بس جیلس مت ہوں۔