السلام علیکم 💕
صبح بخیر 🌷
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :
"جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا ۔ "
(صحیح مسلم،۹۱۲)
#صباح_الخير 🌞
@Shahidc558 بھگوڑے سرداروں کی پالی ہوئی ناجائز اولاد ہے جو معصوم بلوچوں کو غائب کر کے شرمچار بناتی اور اُن کو “مِسنگ” کہتی، جس کے خون میں کلبھوشن کے ڈی این اے ٹریسز ملے ہیں! مودی کی باجی ہوا کرتی تھی پھر ۔۔۔۔۔۔۔ مری ہوئی ملی ✌🏼😬✌🏼!! کوئی سانپ کھانے والا کھا گیا مودی کی سانپ بہن کو 🥳🥳🥳
اسلام علیکم ۔
اے كائنات کے مالک خالق رازق!
۔
آپکی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، اور امیدیں پوری فرما
اے الله کریم!
آپکو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما
اے الله کریم!
آپکو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما
آمین الھی آمین
صبح بخیر
🌞🌻
#صباح_Iلخير