فالتو کو جہاں سمجھتے ہیں
ہم جہاں کو کہاں سمجھتے ہیں
جب تلک راکھ ہو نہیں جاتے
آگ کو بھی دھواں سمجھتے ہیں
کام پڑتا ہے جب زمیں سے ہمیں
ہم اسے آسماں سمجھتے ہیں
دوڑ میں زندگی کی لوگوں کو
لوگ، بیساکھیاں سمجھتے ہیں
زندگی کی گھٹن میں یادوں کو
ہم کھلی کھڑکیاں سمجھتے ہیں
🔹The International Day of Friendship🤝 was proclaimed in 2011 by the UN General Assembly with the idea that friendship between peoples, countries, cultures and individuals can inspire peace efforts and build bridges between communities.❤
#FriendshipDay
اور جب انسان اکیلا رہ جاتا ہے تو اس کی دعاؤں میں شدت آجاتی ہے جو اسے اللہ کے قریب کر دیتی ہے پھر وہ اس کے ٹوٹے ہوۓ دل کو اتنی مضبوطی سے جوڑتا ہے کہ اس میں اس کے علاوہ کسی کی چاہت نہیں رہتی۔
#jannatkpatty#achilrki@BtHw6@Amna61272999@muneer_nighat
اگر انسان کے اندر کا احساس ہی مر جائے ... تو ٹوٹتے ... بکھرتے ... رشتوں کی باریک کرچیاں ایسے زخم دے جاتی ہیــــــــں ... جو رہتی سانسوں تک رستے رہتے ہیــــــــں ... اور پھر ان زخموں کا کوئی مداوا کرنے والا نہیـــــــــں ہوتا ......!!!🍁