کاسم گولڈ سمتھ اور سلمان گولڈ سمتھ یہ سمجھتے ہیں کہ لندن میں بیٹھ کر ٹوئٹس کرنے سے انکے پتاشری ابو ٹیریان باہر تشریف لائیں گے اور سیدھا پردھان منتری کے پکھ پر براجمان ہوں گے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ ان دونوں سپوتوں اور سپتنی ٹیریان کو میدان میں اترنا ہوگا اور پہلی پرواز سے پہنچنا ہوگا اور تتر بتر ہوئی جماعت کو یکجاء کرنا ہوگا اور ریاست حکومت سے مزاق رات کرنا ہوں گے اور اس یدویہد کیلئے سڑکوں کی خاک چھاننا ہو گی کیونکہ پاکستانی تاریخ میں جب بھی کسی جماعت کے مکھیا پر اوکھا وقت آیا تو ان کے اہل و عیال اولاد میدان میں نکلی اور بھٹو کیلئے بینظیر نواز شریف کیلئے کلثوم نواز اور مریم نواز کی مثالیں تاریخ کا حصہ ہیں لیکن افسوس کہ آج عمران کے دونوں بیٹے اور بیٹی لندن میں بیٹھ کر والد کیلئے ٹوئٹری آواز چُک رہے ہیں اور کاش کہ عمران کا کوئی ایک بیٹا بیٹی حق حلال کا ہوتا تو شاید اسے یہ دن دیکھنا نہ پڑتے
خان جی آپکو سیتا وائٹ کی آہ لگ گئی ہے جو اپنے آخری ایام تک چولی چُک کر آپ سے انصاف مانگتی رہی لیکن آپ نے سٹ کڈی اور راہ پے گئے
ہون بھگتو
عمران احمد خان نیازی کی وجہ سے قومی ائیرلائن کو یورپ سے دیس نکالا بول دیا گیا تھا جسے وزیراعظم شہبازشریف نے بحال کروادیا ہے اور 10 جنوری کو پی ائی اے کی پہلی پرواز پیرس روانہ ہوگی
شہباز شریف آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
ایرانی پلید پراکسی حوثیوں نے مدینہ منورہ پر حملے کے لئے ڈرون بھیجا جسے مدینہ منورہ کے اوپر روک کر تباہ کر دیا گیا ہے
ایرانی پلید اور ان کے جانثار ایرانڈو بتائیں گے یہاں کونسے امریکی اڈے تھے ؟
میں نے پنجاب میں اربوں، کھربوں روپے کے منصوبے شروع کیے ہیں، لیکن اگر کوئی ثابت کردے کہ مریم نواز نے عوام کے پیسے میں سے ایک پائی بھی اِدھر اُدھر کی ہے تو میں استعفیٰ دے دوں گی،مریم نواز
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
آج رات آپ کو میڈیا کی دوکانوں پر اس موضوع پر کوئی پروگرام کرتا دکھائی نہیں دے گا کیونکہ یہ جلاؤ گھیراو کی بات نہیں کر رہی ہے
یہ دھمکیاں نہیں دے رہی ہے یہ اوئے توئے نہیں کر رہی ہے
ایسی چیزوں پر پروگرام کریں گے موازنہ کریں گے تو ریٹنگ نہیں ملے گی
ڈاکو سمجھ رہا تھا کہ واردات مکمل کرکے بحفاظت نکل جائے گا،
مگر اسے کیا معلوم تھا کہ دکاندار نے آخری لمحے کے لیے کیا فیصلہ کر رکھا ہے!
باہر نکلتے ہی اچانک ایسا موڑ آیا جس کی اسے ذرا بھی توقع نہیں تھی!💥 👀 https://t.co/Jn9VVURBQu
شام سے یمن تک بھوک کا شیطانی کھیل کھیلنے والے بھوک کی لپیٹ میں ہیں سبحان اللہ
ایرانی صدر مسعود پریشان ۔ بہت سی ایرانی عوام ایک وقت کی روٹی کے حصول کے لیے مشکلات کا شکار ہیں کیونکہ ہم جس جنگ میں پڑ چکے ہیں ہمیں اس حالت سے نکلنا ہوگا جس میں ہم آج رہ رہے ہیں حتیٰ کہ مرحوم سپریم لیڈر نے ہمیں اس حالت سے نکلنے کی ضرورت بتائی تھی کہ ہم مستقبل کے لیے منصوبہ بندی نہیں کر سکتے جب کہ ہم نہیں جانتے کہ ہم کس طرف جارہے ہیں
جمی موسادی اینڈ پراکسی پِلے تو کہتے ہیں کہ ایران بڑا خوشحال ہے
سعودی عرب کے بادشاہ MBS کا پاکستان کے سیدوں، پیروں اور شاہوں کے لیےبہت بڑا اعلان!
میں (MBS)سعودی عرب کا بادشاہ ھونے کی حیثیت سے یہ اعلان کرتا ھوں کہ
آج 2026 میں ہمارے نبی پاک ﷺ کے خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سید سعودی عرب میں باقی نہیں بچا ، اور اب سعودی عرب کی ساڑھے تین کروڑ کی آبادی میں ایک بھی سید نہیں ھے
جبکہ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں رھنے والے تمام ہاشمی , بخاری , نقوی, زیدی , جیلانی , لکیاری , فاروقی اور شاہ یہ سب سید کہلاتے ھیں
یعنی پاکستان کی 25 کروڑ کی آبادی میں 19 کروڑ کے قریب سید ھیں
تو میں MBS سعودی بادشاہ ھونے کی حیثیت سے یہ اعلان کرتا ھوں کہ پاکستان میں رھنے والے تمام پیر , سید اور شاہ سعودی عرب آئیں , جہاں ان سب کے DNA ٹیسٹ کیے جائیں گے
اور جس جس کا DNA عربوں اور نبی پاک ﷺ کے خاندانِ سے مل جائے گا , سعودی حکومت اسے تیل کی آمدنی میں حصہ , سرکاری ملازمتیں , مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہوٹل وغیرہ تعمیر کر کے دے گی
اور جس کا ڈی این اے ہاشمی یا عرب نسل سے نہ ملا , اس کے ساتھ وہی معاملہ کر دیا جائے گا جو چند دن پہلے ایک بنگلہ دیشی جوڑے کے ساتھ کیا گیا ھے
فرمانِ اعلیٰ : سعودی بادشاہ MBS
کسی دِن ہم بھی ایسے ہی فنا ہو جائینگے
جن گھروں کو سجانے کے لئے ہم اپنی عُمریں گُزار دیتے ہیں
وہ یُونہی مسمار کر دئیے جائینگے۔۔۔
تو یہ زندگی کیا ہے جس کو جینے کے لیے اتنی جدوجہد کرتے ہیں، مرنے کے بعد تو اولاد بھی بُھول جاتی ہے!
سعودی عرب یہودی ایجنٹ ہے مگر سعودی عرب میں ایک بھی اسرائیلی یہودی نہیں نا کسی کے پاس سعودی پاسپورٹ ہے.
ایران امت مسلمہ کا اکلوتا لیڈر ہے جسکے کیپٹل سٹی میں 15 ہزار یہودی ایرانی پاسپورٹ رکھتے ہیں عبادت گاہیں بھی ہیں
پورے تہران میں ایک بھی سُنی مسجد نہیں ہے..اخے امت مسلمہ کا لیڈر😅