شوکت نواز میر کا اہم پیغام عوامی جدوجہد کی تحریک کبھی نہیں رک سکتی۔ ریاست جموں کشمیر کی غیور عوام راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے اعلامیہ کا انتظار کریں اور اس پر من و عن عمل درآمد کریں
Pakistani military just massacred Kashmiris in PoK. Innocent civilians targeted in Rawalkot. Hundreds dead. There seems to be no limit to how far Asim Munir will go. The world cannot keep pretending not to see.
عمران خان کوجیل میں ڈال کرتم نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک جیل خانہ ہے۔ تمہیں عمران خان کو باہر لانا ہوگا۔ گلگت بلتستان، پنجاب میں الیکشن لوٹ کر، آزاد کشمیر میں گولیاں چلاکر تم حکمران نہیں بنتے، تم صرف جابر رہتے ہو۔ سلمان اکرم راجہ
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
ہر اس دلال کے منہ پر تھوکیں جن کو فورسز کی چلتی گولیاں نظر نہیں آرہی ، ان دلوں میں غیرت اور انسانیت ختم ہو چکی ہے ، یہی فورسز جب ان دلوں کے گھروں میں بھی گھسیں گی تو یہ دلال تب بھی غیرت نہیں کھائیں گے ۔۔
یہ دلے انسانیت کے دشمن ہیں ، یہ دلے یزیدی پیروکار ہیں جہاں نظر آئیں تھوکیں ان کے منہ پر ۔۔۔