بریکنگ نیوز 🚨اہم ترین تازہ اپڈیٹ 🔥🔥
سہیل آفریدی کا قافلہ اس وقت ویران اور سنسان راستوں سے ہوتا ہوا کراچی کی جانب رواں دواں ہے، جبکہ دوسری جانب M9 موٹروے کارکنان نے اپنی بہادر اور جرات مندانہ طریقے سے پولیس کو بھگا کر کھلوا لی۔
بریکنگ نیوز 🚨ڈاکٹر شہباز گل کا بہترین فیصلہ 🔥🔥
جنید اکبر نے 45 کروڑ کا جو حساب لگایا ہے، میرے خیال میں تو یہ کم ہے، اس سے زیادہ ہونا چاہیے تھا، لیکن وہ گراؤنڈ پر ہیں تو اُنہوں نے کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا۔ میں بھی اس میں اپنا حصّہ ڈالوں گا اور آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ اس میں حصّہ ڈالیں، اور اب سے لے کر 27 تک سب تنقید سائیڈ پر رکھ دیں اور اس لانگ مارچ کو ہر صورت کامیاب بنانے کی کوشش کریں۔
بریکنگ نیوز 🚨اسد طور کا دبنگ، بولڈ تجزیہ۔ اسٹبلشمنٹ کے خُوف کی وجہ بتادی 🔥🔥
عمران خان کا قد اسٹیبلشمنٹ سے بڑا ہے، اسی لیے اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے شدید ٹرسٹ ایشوز ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ اگر عمران خان عوامی طاقت کے ذریعے دوبارہ وزیراعظم بن گیا، تو وہ ان سے بھی بڑا ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ شہباز شریف بھی چند مہینوں کے مہمان ہیں۔ اگلے بجٹ سے پہلے پہلے ان کی چھٹی ہو جائے گی۔
بریکنگ نیوز 🚨ستمبر آگیا، خُوف سر چڑھ کر بولنے لگا 🔥🔥
سہیل آفریدی کی اسٹریٹ پاور شو، 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان، حکومت کی کانپیں ٹانگ گئیں، احسن اقبال بھکلاہٹ کا شکار، پریس کانفرنس کرکے ہاتھ پاؤں باندھ کر منتیں ترلے کرنے لگے۔
بریکنگ نیوز 🚨کیپٹن صفدر اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ ہاتھ کرگیا۔ بڑی چوری پکڑی گئی 🔥🔥
کیپٹن صفدر اپنی گاڑی میں LPG گیس سلنڈر لے کر آئے اور مانسہرہ میں سوئی گیس کا جعلی افتتاح کر دیا، عوام نے یہ واردات موقع پر پکڑ لی، لوگوں کا کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن آنیوالے ہیں، اس لیے کیپٹن صاحب ایسا افتتاح کر کے گئے۔ ہم اسے نہیں چھوڑیں گے، اسے لتر ماریں گے۔ تم کیا سمجھتے ہو مریم کے ساتہاتھ کرگئے تھے، اب بھی وہی فار مولا استمال کرکے دھوکہ دو گے، اب ایسا نہیں چلے گا۔ یہ حرکتیں گیراج میں جاکر کرو۔
بریکنگ نیوز 🚨سابق صدر عارف علوی کا دعویٰ 🔥🔥
عمران خان کو بہت جلد رہا ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ معاملات طے پاچکے ہیں۔ خان صاحب واپس آرہے ہیں۔ ن لیگ، پیپلزپارٹی ٹھکانے لگنے جارہی ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨اسد طور کا بڑا انکشاف۔ حکومت کی چھٹی ہونے والی ہے، فیصلہ ہوچکا 🔥🔥
عمران خان کی اپیلیں لگنے کی وجہ یہی ہے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کا ہنی مون ختم ہو چکا ہے۔ اب اٹھائیسوی ترمیم کا آنا کہا جا رہا ہے، شہباز شریف کو مشورے دیے جا رہے ہیں، 16 ستمبر سے پہلے پہلے عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کردیا جائے۔
بریکنگ نیوز 🚨بوڑھا شیر، جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑا 🔥🔥
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی،لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں،عمران خان زندہ باد۔جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دےرہا ہے،میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔
بریکنگ نیوز 🚨مطیع اللّٰه جان کا تجزیہ 🔥🔥
عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں ان کتابوں کے نام بھی لکھے ہیں جو عمران خان کو دی جائیں گی، اور یہ بھی واضح طور پر لکھا ہے کہ کوئی کتاب اس وجہ سے نہیں روک لی جائے گی کہ، اس کتاب میں مخصوص رائے ہے یا، مخصوص مذہبی سوچ ہے، یا تاریخی حوالہ ہے۔ جب تک قانونی طور پر کسی کتاب پر پابندی نہ ہو، آپ ہر کتاب مہیا کرنے کے پابند ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨ایران کا جوابی حملہ شروع 🔥🔥
ایران کے فضائی دفاعی نظام نے ملک کی فضائی حدود میں ایک دشمن ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔خمین کے اوپر ایرانی فضائی دفاع نے امریکی پروجیکٹائل مار گرایا۔
بریکنگ نیوز 🚨شوکت یوسفزئی کی اہم گفتگو 🔥🔥
بجلی پر دو نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں، ان سے پوچھیں extra tax اور further tax کیا ہوتا ہے ؟ انہوں نے پچھلے مہینے 308 ارب روپے بٹورے ہیں، یہ صرف پیسے بٹورنے کے لیے آئے ہیں.
بریکنگ نیوز 🚨فرانس کے نیوز چینل 24 نے بڑی خبر بریک کرکے تہلکہ مچا دیا۔ عمران خان کو سیاست سے باہر رکھنے کیلئے یہ سزا دلوائی گئی ہے۔ یہ کام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا۔ وہ لوگ پاکستان پر قبضہ کیا ہوئے ہیں 🔥🔥
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند انسان، خان کا ساتھی، رمیض راجہ چھا گیا، کھل کر گندے سسٹم کے خلاف کھڑا ہوگیا، ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ ریما خان نے بھی خاموشی توڑ دی، اہم ویڈیو پیغام جاری کردیا 🔥🔥
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے، جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی، اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا۔ جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔ جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکہ سے بڑا حکم آگیا 🔥🔥
کانگریس مین گریک کیسر کا بڑا بیان۔ ہم عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں۔ فوراً انہیں رہا کیا جائے، تشدد بند کیا جائے۔
بریکنگ نیوز 🚨سینئیر صحافی محمد مالک کا خوفناک انکشافات، ایچ آر سی پی کی رپورٹ پڑھ کر سنا دی۔ مریم نواز شریف کی دہشت گرد فورس سی سی ڈی نے تباہ مچا دی۔ ہزاروں لوگ جعلی مقابلوں میں مار دیے۔ مکمل تفصیلات ملاحظہ کیجیے 🔥🔥
ایچ آر سی پی (HRCP) کی رپورٹ کے مطابق، فروری کے اندر انہوں نے جو رپورٹ دی ہے اس میں صرف تقریباً 2025 کے آٹھ مہینوں کا تجزیہ کیا گیا۔ اس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے نزدیک انہوں نے ایک مشن بنایا جس نے سارا انویسٹیگیٹ کیا کہ تقریباً آٹھ مہینوں میں 670 انکاؤنٹر کیے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب پولیس کے۔ 670 یعنی کہ دن کے دو سے ذرا سا زیادہ۔ اس کے اندر 924 لوگ مارے گئے، سو کالڈ کلرز، کریمینلز، جو بھی واٹ ایور۔ صرف دو پولیس افسر شہید ہوئے۔ یہ بھی بہت زیادہ ہیں، بٹ جب ہم جینون پولیس مقابلے دیکھتے ہیں تو ہمیں نمبر بڑا ڈس پروپورشنٹ نظر آتا ہے۔ یہ 900، 670 پولیس مقابلوں میں جو ہیں صرف ادھر دو بندوں کی شہادت ہوتی ہے، ادھر 924 لوگ مارے جاتے ہیں۔جب آپ ان کی رپورٹس دیکھتے ہیں تو سب کی آئیڈنٹیکل رپورٹ آتی ہے، لگتا ہے کہ ایک ہی بندے نے ایف آئی آر لکھی ہوئی ہے کہ گئے، ملزم نے گولی چلائی، جوابی فائرنگ میں مارا گیا۔ تو یہ سارا رپورٹ بتا رہی ہے کہ انہوں نے اینالائز کیے ہیں سارے کیسز۔ پھر ایک ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ پریونشن اینڈ پنشمنٹ ایکٹ 2022 ہے، اس کے تحت ایف آئی اے پر لازم ہے کہ وہ ہر اس قسم کی کلنگ کی انویسٹیگیشن کرے، سپرویژن کی نیشنل کمشن آف ہیومن رائٹس کی۔ ان میں سے کسی کیسز کی، کسی بھی کیس کی انویسٹیگیشن نہیں ہوئی۔ یہ ایچ آر سی پی بتا رہی ہے، ہمیں ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان۔ پھر ایک مجسٹریلین انکوائریز ریکوائرڈ ہوتی ہے کہ مجسٹریٹ انکوائری کرتا ہے جب بھی اس طرح کی کوئی کسٹوڈیل ڈیتھ یا پولیس مقابلہ ہوتا ہے، سیکشن 174، سیکشن 176 سی سی پی کا، ان میں سے کہیں پہ بھی وہ انکوائری بھی نہیں ہوئی۔ سب سے بڑھ کر بات یہ ہے کہ پنجاب گورنمنٹ اور سی سی ڈی اور پولیس والوں کو جب کمشن نے کہا کہ ہمارے سے میٹنگ کریں، ہم یہ رپورٹ بنا رہے ہیں، ان کو کسی نے جواب نہیں دیا، نہ پنجاب گورنمنٹ نے، نہ سی سی ڈی نے، نہ پولیس نے۔ یہ آپ کو بتا دیتا ہے کہ کتنی ٹرانسپیرنٹ پروسیس ہے۔ پھر وہ بتاتے ہیں مشن کہتا ہے کہ ہم نے وہ رپورٹس بھی دیکھیں جہاں ہم نے کئی وکٹمز کے گھر والوں کو ملے، تو انہوں نے کہا کہ ہمیں سی سی ڈی والوں نے کہا کہ آپ فوری طور پر جو مقتول ہے یا بقول ان کے جو کریمینل مارا گیا ہے، اس کو فوری طور پر دفنا دیں، اور اگر آپ نے نہ دفنایا، اگر آپ نے لوگوں سے باتیں کیں، کسی سے شکایت کی، تو پھر اس کے علاوہ اور بھی جنازے اٹھیں۔