کابینہ میں تبدیلیاں وزیر اعظم کا استحقاق ہے اور پچھلے ڈھائی سال سے وزیر خزانہ ایک ہی ہے جو ہم پر تنقید کر رہے ہیں وہ پانچ مہینوں میں وزیر خزانہ تبدیل کر دیتے تھے: کھیل داس کوہستانی، وزیر مملکت
@MunizaeJahangir@KesooMalKheealD
پاکستان کو حوثیوں کے حوالے سے سخت بیان نہیں دینا چاہیے تھا کیونکہ ہمیں دیکھنا چاہیے کہ حوثیوں کو کون سپورٹ کر رہا ہے . پاکستان میں داخلہ کے وزیر خارجہ کا کام کر رہے ہیں اور خارجہ کا وزیر فنانس کا کام کر رہے ہیں: سینیٹر کامران مرتضیٰ
@MunizaeJahangir@kamranmurtaza56
کیا پاکستان کو حوثی باغیوں کے حوالے سے سخت بیان دینا چاہیے تھا؟ دیکھئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی کا جواب
@MunizaeJahangir@AmjadAliKhan17
کیا پاکستان تحریک انصاف کا کشمیر الیکشن کا بائیکاٹ مناسب فیصلہ ہے؟
اس طرح کے انجینئیرڈ الیکشن سے بہتر یہی ہوتا ہے کہ بندہ اس کا حصہ نہ بنے، کشمیر کی اکثریت ایکشن کمیٹی کے ساتھ وہاں بیٹھی ہوئی ہے اور آپ الیکشن الیکشن کھیل رہے ہیں، : ڈاکٹر امجد علی
@MunizaeJahangir@AmjadAliKhan17
آزاد کشمیر کا وزیر خارجہ لگانا اور ان کو این ایف سی میں جگہ دینا مناسب باتیں نہیں ہیں کیوں کہ کشمیر کا ایک اسپیشل سٹیٹس ہے اور اس کو چھیڑنا نہیں چاہیے: سینیٹر کامران مرتضی
@MunizaeJahangir@kamranmurtaza56
یہ نواز شریف صاحب کا اپنا فیصلہ ہے کہ انہوں نے شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم بنایا، ووٹ نواز شریف کا ہے وہ جس کو چاہیں وزیراعظم بنائیں، اگر چوبیس میں دو تہائی اکثیریت ہوتی تو ہو سکتا ہے نواز شریف کچھ اور فیصلہ کرتے: : کھیل داس کوہستانی
@MunizaeJahangir@KesooMalKheealD
ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کا تھا ، وہاں پیپلز پارٹی نے غفلت کی لیکن پیپلز پارٹی نے اس معاملے میں دیر سے اس لیے ہاتھ ڈالا کہ اگر ان ووٹ بینک ڈیمج ہو گا: اختیار ولی خان، کورڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر
@MunizaeJahangir@ikhtiarwali
کیا پیپلز پارٹی مرحلہ وار الیکشن سے مطمئن ہے؟
سیکیورٹی سچویشن کا جواز ہے لیکن مرحلہ وار الیکشن میں بہت سے تحفظات ہوتے ہیں ، پیپلز پارٹی کو اعتماد ہے کہ ہم کشمیر میں لیڈ کریں گے : سحر کامران رہنما پیپلز پارٹی
@MunizaeJahangir@SeharKamran
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی رائے یہ ہے کہ کشمیر الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے اور اب کیوں کہ الیکشن تین مرحلوں میں ہو رہے تو بائیکاٹ کے فیصلے پر نظر ثانی ہونی چاہیے: بیرسٹر عمیر نیازی، ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف
@MunizaeJahangir@BarristrUKNiazi
پاکستان میں اربوں ڈالر عوام کو محکوم رکھنے کے لیے خرچ ہو رہے ہیں آپ ضمانت دے سکتے ہیں کہ منیزے جہانگیر پروگرام کرتی رہیں گی:عمیر خان نیازی
ہماری حکومت میں تو بند نہیں ہوا ان کی حکومت آئی تو اس کی ضمانت میں نہیں دے سکتا:اختیار ولی خان
@MunizaeJahangir@BarristrUKNiazi@ikhtiarwali
پی ٹی وی اپوزیشن کی تقاریر کیوں نہیں دکھاتا؟
کیا آپ اپنے چینل پر ایسی گفتگو چلا سکتے ہیں کہ مجھے دو دو بندے دے دیں میں انہیں پاک فوج کے ساتھ لڑاوں گا، جب نواز شریف اور مریم نواز پر پابندی لگی تھی تب یہی لوگ ڈیسک بجاتے تھے:اختیار ولی خان
@MunizaeJahangir@ikhtiarwali
سٹینڈنگ کمیٹیز فعال کردار کیوں نہیں کر رہی؟
نیشنل اسمبلی میں بلز پر ووٹنگ شروع ہو جاتی ہے اور بلز سرکولیٹ ہی نہیں ہوتے، آپ نے ممبرز کو پورے پراسس سے لاتعلق کر دیا ہے: سحر کامران ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی
@MunizaeJahangir@SeharKamran
سٹینڈنگ کمیٹییز میں سے نکلنے کا فیصلہ عمران خان کا تھا اور ان کی اجازت کے بغیر میں نہیں سمجھتا کہ پارلیمانی کمیٹی اس پوزیشن میں بھی ہے کہ اس بات کو زیر بحث لا سکے: بیرسٹر عمیر نیازی، ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف
@MunizaeJahangir@BarristrUKNiazi
سٹینڈنگ کمیٹی میں سحر کامران اور وزیر اطلاعات کی تکرار کیوں ہوئی؟
میں نے وزیر اطلاعات سے پوچھا تھا کہ وزارت کا بجٹ بارہ ارب روپے سے بڑھ کر ساڑھے چودہ ارب کیسے ہو گیا جس پر وزیر اطلاعات نے مجھ پر چلانا شروع کر دیا:سحر کامران رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
@MunizaeJahangir@SeharKamran
عمران خان کے بیٹے آنا چاہیں تو کسی بھی وقت آ سکتے ہیں، لیکن عدالت نے عمران خان کو سزا دی ہے تو عدالت ہی ان کی سزا ختم کر سکتی ہے: سینیٹر ناصر بٹ، رہنما پاکستان ملسم لیگ ن
@MunizaeJahangir@nasirbuttuk
تحریک انصاف کو الیکشن کے پراسیس سے باہر رکھا جاتا ہے اور تین سال سے ہماری جماعت کو تسلیم ہی نہیں رکھا جاتا جس الیکشن میں ہمیں فری اینڈ فائر ماحول نہیں ملے گا ہم اس میں حصہ نہیں بنیں گے: رانا عاطف، ممبر قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف
@MunizaeJahangir@Rana_Atif101
بلاول بھٹو نے اپنے بیانات سے کشمیریوں کو ٹھنڈا کیا ہے اور حکومت کو ریسکیو کیا ہے: سینیٹر ضمیر گھمرو، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
@MunizaeJahangir@zamirghumro
بلاول بھٹو کے کچھ بیانات سے بھی حالت کشیدہ ہو سکتے ہیں. ان کو بارہ سیٹس ختم کرنے والی بات نہیں کرنی چاہیے تھی: سینیٹر ناصر بٹ، رہنما پاکستان ملسم لیگ ن
@MunizaeJahangir@nasirbuttuk
ابھی بھی ثالثی چل رہی ہے اور دونوں ملک طویل جنگ نہیں چاہتے کیوں کہ جب پچھلی دفعہ امریکا نے ناکہ بندی کی تھی اس سے ایران کو کافی معاشی نقصان ہوا تھا اور امریکہ میں بھی یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ امریکہ کس کی جنگ لڑ رہا ہے: ڈاکٹر جمیل احمد خان، سابق سفیر
@MunizaeJahangir@Amb_JamilKhan