اس سے زیادھ اور کون سی زیادتی اور ناانصافی کیا ھو سکتی ھۓ جو ھماری دھرتی ھمارے شہر میں ھمارے طلبا کو تعلیمی اداروں سے بے دخل کیا جاۓ کچھ انسانیت سیکھو
#RestoreDawoodUniversityStudents
ہمیں خدا نےبلایاتھا
کہا،کہو کیسی گزررہی ہے
ہم نےاپنےہونٹ
زبانیں
اور
دماغ
اسکےحضور رکھ دیے
عرض کیا
ملک میں ہمارے
اب یہ کسی کام کےنہیں رہے
انکےاستعمال پرپابندی ہے
یہ نعمت تجھےہم واپس لوٹاتےہیں
بس
دوآنکھیں
ایک دل ساتھ لیےجاتےہیں
دل ہی دل میں الاؤجلاتےرہیں گے
آنسوالاؤ پرچھڑکتےرہیں گے
باہر سے لوگ سندھ کے اسپتالوں میں علاج کرانے آتے ہیں۔
یہ تصویر "آصف زرداری" کے آبائی شہر اور حلقہ انتخاب نوابشاہ کے سول اسپتال کی ہے جہاں کل کچھ گنٹوں کے بارش کے بعد مریض او.پی.ڈی جاتے ہوئے۔
@BhuttoZulfikar PPP’s anticultural developmental model! Shame.Our environment shouldn't suffer for financial benefits. Find alternative resources for a sustainable future.Outrightly rejecting this antipeople, anticultural,anti-environmental approach #SaveKaroonjhar@sherryrehman@MediaCellPPP