مسواک کرنے کے بعد چائے کی چھلنی میں کلی کرلیں اور مسواک کے ذرات جمع کرکے جیب میں رکھ لیں ۔
پاکستان کا قرض اتر جائیگا۔
یہ بھائی صاحب امیر اہل سنت ہیں😊
جہالت میں عام آدمی کا لیول کیا ہوگا😍
@khokhr_pedia ان میں صرف دو عالم ہیں باقی دو سیاستدان ۔ عالم کا سیاستدان سے موازنہ نہیں۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم بیشک اللہ کے کلام پر اتھارٹی تھے اللہ تعالیٰ کے ولی تھے ان سے موازنہ نہیں