فتنہ الہندوستا�� کی کالعدم تنظیمیں کم سن لڑکوں کو کیوں بھرتی کرتی ہیں؟
کیا یہ کم سن نوجوانوں کو کسی روحانی مقصد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟
یا انہیں اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کا جسمانی وسیلہ بناتے ہیں؟
#viralreelsシ #viralpost #Balochistan #BalochistanRejectsTerrorism
اگر دو درجن سے زائد کتابوں کے مصنف کو وہ جنگجو ہی نہ پہچان سکے جو ہمارے روشن مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے، تو پھر ہمیں اپنے مستقبل کے بارے میں سنجیدگی سے فکرمند ہونا پڑے گا۔
صحافی حماد حسن کی خبر درست ثابت ھوئی بنوں میں پولیس اور امن کمیٹی والوں نے خوارج کے خلاف ملکر مقابلہ کرنے کا اعلان کر دیا ھے یقین کریں باجوڑ ،بنوں لکی مروت میں لوگ ایسے ھی سیکورٹی فورسز کا ساتھ دیں خوارج کی اطلاع دیں تو دو چار ہفتوں میں ان سب کا صفایا ھو جائے گا کھانے پینے کی چیزیں خوارج افغانستان سے اپنے ساتھ تو لیکر نہیں آتے سب کچھ مقامی طور پر ھی حاصل کرتے ہیں مقامی لوگوں کو انکے ٹھکانوں کا اچھی طرح علم ھوتا
ا��ھی اور بُری دونوں خبریں ایک ساتھ
میران شاہ کے گاؤں درپیل میں خوارج نے مقامی لوگوں کو پناہ اور کھانا دینے کے لیے فورس کیا مقامی لوگوں نے کہا ہمارا آپکے ساتھ معاہدہ ھے کہ اس گاؤں میں نہیں آؤ گے معاہدے کی خلاف ورزی مت کرو خوارج نے مقامی سربراہ ملک سیف اللہ کو شہید کر دیا اُسکے بعد مقامی قبائل نے ان خوارج کے خلاف ہتھیار اُٹھا لیے تین خوارج کو واصلِ جہنم کیا کچھ کو زندہ گرفتار کر لیا.سنئیر صحافی حسن خان
مقامی لوگوں کا انکے خلاف ہتھیار اُٹھانا بہترین اقدام ھے
پاکستان کو کوئی نہیں مٹا سکتا،
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو بھرپور جواب،
انڈین آرمی کی پاکستان میں مداخلت کے تمام شواہد دنیا کے سامنے رکھ دیئے۔۔۔!!! 🇵🇰♥️🪖⚔️
@OfficialDGISPR
گزشتہ روز پاکستان نے امریکہ، ایران، سعودیہ اور خلیج کے دیگر ممالک سمیت چین اور روس سے دن میں تین مرتبہ رابطے کئے.
رابطوں کی پہلی قسط صبح سویر سے لیکر تقریباً دس بجے تک جاری رہی
دوسری قسط شام کو تقریباً چھ بجے سے لیکر رات 9:30 بجے تک
اور آخری رابطے 11 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوئے جو صبح 4 بجے تک جاری رہے
ان روابط میں وزیر اعظم پاکستان، وزیر خارجہ اور چیف آف ڈیفنس فورسز براہ راست مشغول تھے
جبکہ وزارت خارجہ، راولپنڈی میں موجود سینئر ملٹری قیادت اور کئی خاموش مجاہد (مارخور) خاموشی لیکن انتہائی ذمہ داری اور رازداری سے اس سارے عمل کا حصہ رہے.
سب کی محنتوں کو اللہ تعالیٰ پاکستان، خطے اور امت کے حق میں بہتر فرمائے
حکومتِ بلوچستان کا شاندار اقدام‼️‼️
2024 میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti نے دہشت گردی کے خلاف ایک صوبائی ایکشن پلان پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے صوبے کی تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی کہ وہ اپنی اپنی ذمہ داریاں خود انجام دیں اور سیکیورٹی معاملات کو صرف مسلح افواج کے حوالے نہ کریں۔
وزیرِ اعلیٰ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صوبائی محکموں نے تاریخی کارکردگی دکھائی اور 1000 سے زائد دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور منشیات فروشوں کو چوتھے شیڈول میں شامل کیا گیا، جبکہ اس سے پہلے یہ تعداد زیادہ سے زیادہ 300 ہوتی تھی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہائی کورٹ نے ان میں سے کسی ایک کیس کو بھی خارج نہیں کیا، جو ان مقدمات کی پیشہ ورانہ مہارت اور مضبوط بنیادوں کا واضح ثبوت ہے۔
پاکستان کی سفارتی پختگی کا واضح اعتراف
جے ڈی وینس اور قلباف اور کی جانب سے پاکستان کا بیک وقت ذکر محض رسمی سفارتی جملہ نہیں، بلکہ پاکستا�� کی سفارتی صلاحیت، سنجیدہ قیادت اور معاملہ فہمی کا اعتراف۔
ایران عدم اعتماد کے ماحول کے ساتھ مذاکرات میں آیا، جبکہ امریکہ دباؤ اور کشیدگی کے پس منظر میں شامل ہوا۔ دونوں فریق محتاط تھے، لیکن اس کے باوجود: پاکستان کا کھلے عام اعتراف کیا گیا
پاکستان کی سہولت کاری کو سراہا گیا
مذاکرات کے تسلسل میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا گیا
یہ صرف غیرجانبداری پر اعتماد نہیں یہ پاکستان کی سفارتی قابلیت پر یقین ہے۔
اس صورتحال سے ہوتا ہے کہ پاکستان نہ صرف حساس مذاکرات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ مخالف کیمپوں کے درمیان بھی اپنی ساکھ برقرار رکھنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
یہ سفارتی پختگی قیادت کی سطح پر بھی نظر آئی:
سیاسی قیادت جس نے مکالمے کا ماحول بنایا
اور تزویراتی اعتماد کی بنیاد بنی
سفارتی رابطہ کاری اور تسلسل
ایک مکمل ریاستی اپروچ تھی جہاں سیاست، تزویراتی اقدام اور سفارت ایک صفحے پر نظر آئے۔
پاکستان کی کامیابی کی وجہ صرف ثالثی نہیں بلکہ دونوں فریقوں کے خدشات، دباؤ اور علاقائی حقیقتوں کی سمجھ تھی۔
عام طور پر ایسے مذاکرات میں ثالث پر سوال اٹھتے ہیں، اعتماد کمزور ہوتا ہے، اور عمل رک جاتا ہے۔ لیکن یہاں:
ایران نے بھی پاکستان کو سراہا
امریکہ نے بھی پاکستان کو تسلیم کیا اور مذاکرات جاری رہے
یہ ایک غیر معمولی صورتحال ہے جہاں مخالف فریق ایک ہی ثالث پر متفق ہوں۔
پاکستان صرف ایک ثالث نہیں بلکہ ایک سنجیدہ، قابلِ اعتماد اور باوقار سفارتی کردار کے طور پر سامنے آیا ہے۔
اور یہ اعتراف دونوں جانب سے آیا ہے، جو حقیقی سفارتی کامیابی کی علامت ہے۔
عمران کا ہیرو وہ مجیب ہے جو اگرتلہ سے پاکستان کا غدار ہوا، بنگلہ دیش بننے کے بعد اسے اسکے ہی لوگوں نے اہلخانہ سمیت قتل کردیا
اور آج نئی نسل اس پر پیشاب کررہی ہے
#NationHatesImranNiazi#nation_spits_ذہنی_مریض
طالبان انٹیلیجنس کے لیے ایک بڑا دھچکا ۔
کابل: این آر ایف کا طالبان انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر پر حملہ، 15 طالبان ہلاک؛
حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے این آر ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ افغانستان کو طالبان کے قبضے سے آزاد کروانے تک حملے جاری رکھے گی
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
کا فرمان مبارک ہے
دشمن سے ملی ہوئی سرحدوں پر ایک دن اور رات پہرہ دینا ایک ماہ کے روزوں اور قیام اللیل سے بہتر ہے.
صحیح مسلم
⚔️🇵🇰⚔️
#HappyWomensDay
پاکست��ن کی لیڈی آفیسرز میڈل پریڈ میں دوسرے ممالک کی افسران کے شانہ بشانہ وقار، حوصلہ اور پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال۔
یہ منظر صرف ایک تقریب نہیں بلکہ عزم، محنت اور قومی وقار کی ترجمانی ہے۔ ہمارے وطن کی بیٹیاں عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتی ہوئی، اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتی نظر آتی ہیں۔ ان کے قدموں کی مضبوطی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی خواتین کسی سے کم نہیں۔
یہ پریڈ صرف تمغوں کی نمائش نہیں، بلکہ قربانی، ذمہ داری اور ڈیوٹی سے غیرمتزلزل وابستگی کا اظہار ہے۔ سبز ہلالی پرچم کی نمائندگی کرتے ہوئے جب ہماری لیڈی آفیسرز عالمی برادری کے درمیان کھڑی ہوتی ہیں تو پورا پاکستان فخر سے سر بلند کر لیتا ہے۔
🚨بریکنگ نیوز
بلیدہ میناز میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے مقامی بلوچ گلوکار طالب نزیر کو صرف اس لیے قتل کر دیا کہ اس نے پاکستان کے حق میں ایک نغمہ گایا تھا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے دھمکیاں دی گئیں کہ نغمہ حذف کرے اور بی ایل اے کے لیے جاسوسی کرے۔ طالب نزیر نے دباؤ قبول کرنے سے انکار کر دیا اور اپنے مؤقف پر قائم رہا۔ اسی جرات کی پاداش میں اسے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ بی ایل اے بلوچ عوام کی نمائندہ نہیں بلکہ ان کی آواز دبانے والی ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔ بلوچستان کے محبِ وطن لوگوں کو خوف اور تشدد سے خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔
#Balochistan
غازی کیپٹن آشان، زخـمـی ہونے کے باوجود فرنٹ لائن پر بے خوف کھڑے رہے اور دشمن کے پوسٹ پر پاکستان کا پرچم لہرایا. وہ زخمی تھا، مگر پھر بھی کئ�� خوارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ ایسے بہادر بیٹے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ 🇵🇰💚
#Pakistan
#Saudiarab