@Azhar_SyedH یہ اب بازو زبان اور ذھنی طور پر معذور شخص PTI کی قیادت سنبھالنے کے لئے مرا جارہا ھے ۔ مثال ایک گورنر جنرل غلام محمد کی دیتا ھے کہ وہ بھی تو معذوری میں پورے پاکستان کو چلاتا رھا ھے ۔اور ویسی ہی انگریزن سیکرٹری بھی ڈیمانڈ کرتا ھے
پی ٹی آئی والوں کا اگلا مشن "عمران نیازی کو پھانسی لگوانا"کہا عمران کو ہاتھ لگا کر دکھاو گرفتاری ھو گئی ۔ کہا قید کرکے دکھاو قید ھو گئی کہا سزا دے کر دکھاو سزا ھو گئی کہا لانگ مارچ روک کر دکھاو لانگ مارچ رک گیا کہا گورنر راج لگا کر دکھاو لگ گیا ۔ اب کہتے ہیں پھانسی لگا کر دکھاو
@AyaanAliAkhtar1 سہیل آفریدی نے عمران کو عمر بھر جیل رکھنے کا فریضہ پورا کیا پارٹی کی قیادت کی خواہاں تینوں بہنوں کو جیل کرا دی عمران کے بیٹوں کو پاکستان سے کامیابی سے باز رکھا ۔ اب خود کو اپنی مرضی و منشا سے حکومتی حفاظتی تحویل میں سونپ دیا ۔ Mission Successfully Completed . CONGRATULATION
مجھے ڈر ھے کہ PTI کے مفرور لوگ و لانگ مارچ والے غداران وطن کہیں افغانستان نہ پہنچ جائیں جیسا وہ خود کہہ رھے تھے اور وہاں جاکر خدانخواستہ جلاوطن حکومت نہ بنا لیں بھارت۔ اسرائیل و افغانستان بلاتاخیر اسے تسلیم کر لیں گے ۔ لہذا گزارش ھے مردار سعید۔ وغیرہ سب کو فورا" گرفتار کیا جائے
@SardarAqeel01 وہاں بھی حضرت مکر جائیں گے ۔ دوم یہ کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی بات کیوں مانے گی ۔ اس لئے نواز شریف سے بات کرنا گونگلووں سے مٹی جھاڑنا ھے ۔ شہباز کے ساتھ والی کرسی پر قومی اسمبلی میں بیٹھنے سے غیرت نہیں آتی ۔ کیونکہ اس سیٹ کی تنخواہ و مراعات ملتی ہیں میٹھا ھپ ہپ کڑوا تھو ۔
@kashifkhan1967 سہیل آفریدی وسارے پی ٹی آئی کے عہدیدارن،یو ٹیوبرز و ویلاگرز ہر صورت میں عمران کے جیل بلکہ جیل میں ھی فوت ھونے کے شدید خواہشمند ہیں تاکہ ان کی پی ٹی آئی پر گرفت پکی اور یو ٹیوبرز کو ڈالرز ملتے رہیں جاوید ہاشمی بھی عمران کے غیاب میں پارٹی کی قیادت پر قابض ھونے کی سرتوڑ کوشش میں ھیں
اس ملک میں کون سا سیاسی لیڈر گرفتار اور جیل میں نہیں رھا ۔ کیا کسی سیاسی رھنما کو قید سے آزاد کرانے پر قوم کا اتنا خرچ اور نقصان .کوئی دوست بتا سکتا ھے کہ 2014 کے دھرنے۔ 9 مئی اور دیگر لانگ مارچز میں پی ٹی آئی اس ملک کا کتنے کھربوں روپے کا نقصان پہنچا چکی ہے ۔۔۔
پورے ملک میں سارا سسٹم اس لانگ مارچ کے باعث رک جانے پر کتنا نقصان ھو رھا ھے اس کے اعداد و شمار ابھی معلوم نہیں ہیں اور پی ٹی آئی ھے کہ اپنا لانگ مارچ طویل سے طویل تر کر کے پاکستان کی اقتصادیات کو ھولناک تباھی کی طرف دھکیل رھی ھے ۔ کیا یہ مناسب ھے؟کیا یہ ملک اور عوام دشمنی con
پی ٹی آئی کے حالیہ لانگ مارچ کے باعث پاکستان کو کنٹیرز۔ پولیس کے اخراجات ۔ افسران و اہلکاروں کے ھوٹلوں ٹی اے ڈی اے کاروبار کی بندش میں روزانہ جی ھاں روزانہ ایک ارب روپے کا خرچ برداشت کرنا پڑ رھا ھے 20 ستمبر سے آج 8 اکتوبر تک 19 ارب روپے پاکستان بلکہ ھم سب عوام کا نقصان ہو چکا con