🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کا بڑا انکشاف.!!!🔥🔥🛑
عمران خان نے اپنی پارٹی کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ, لانگ مارچ ہر صورت کرو ۔ 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹنا ۔✊✊🔥
حبیب جالب کی بیٹی کو ٹھیلا لگانے کے لیے بھی اگر کسی کی تصویر لگانے کی شرط یا مبینہ بھتہ دینا پڑے تو یہ سوال صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے نظام کا ہے۔
جالب نے ساری زندگی عام آدمی کے حق، عزت اور آزادی کے لیے آواز اٹھائی تھی۔ آج اگر اُن کی بیٹی روزگار کے لیے بھی طاقتور لوگوں کی اجازت اور مبینہ بھتے کی محتاج ہو جائے تو یہ اُس نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔
جالب کی شاعری آج بھی زندہ ہے، مگر افسوس اُن کا خوابِ انصاف کہاں ہے؟
آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ اسلام آباد محفوظ نہیں، ہسپتال کچھ فاصلے پر لوگ تھے سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے؟ شہزاد اقبال
فیصلہ سیکیورٹی دینے والوں نے کرنا ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر
پنجاب حکومت نے حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ مبینہ طور پر بند کردیا۔۔ ویڈیو وائرل۔۔ "وہاں لوگ آئے اور کہا کہ آپ نے آئندہ یہاں پہ ڈھابہ نہیں لگانا،ہمیں کہا گیا کہ ڈھابے پر مریم نواز کی تصویر لگائیں ، تصویریں نہیں لگیں گی تو پھر ڈھابہ بھی نہیں لگے گا۔ میں نے ادھار لیکر سامان خریدا تھا وہ سارا ضائع گیا، خواتین ان کی ریڈ لائن، ریڈلائن تباہ و برباد ہوگئی"،"مجھے کہا گیا کہ پیرافورس والوں 5000 روپے ہفتہ دیں، کوئی آپکی طرف دیکھے گا بھی نہیں"- طاہرہ حبیب
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ ہے مورسی جس نے یونائٹڈ نیشن میں جا کے کہا تھا کہ میں صلوات بھیجتا ہوں
میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اس کی شان پہ اور میں ان کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہو جاؤں گا
جو اس کی شان میں کچھ بھی گستاخی کریں گے😢😢
علیمہ خان کے خلاف ایک بار پھر سے اندرونی غدار اور ٹاوٹس گھٹیا کمپین چلا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر علیمہ خان کو سپورٹ کریں اور ان وارداتیوں کو منہ توڑ جواب دیں 🔥