ایک حکیم سے پوچھا گیا:
زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟
حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگ��۔
سب دوست رات کو جمع ہوگئے۔
اس نے سوپ کا ایک بڑا برتن سب کے سامنے لا کررکھ دیا۔
مگر سوپ پینے کے لیے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا۔ اور سب کو کہا کہ آپ سب اپنے اپنے لمبے چمچ سے سوپ پینا ہے۔ ہر شخص نے کوشش کی،مگر ظاہر ہے ایسا ناممکن تھا۔ کوئی بھی شخص چمچ سے سوپ نہیں پی سکا۔ سب بھوکے ہی رہے۔ سب ناکام ہوگئے تو حکیم نے کہا:
میری طرف دیکھو۔ اس نے ایک چمچ پکڑا۔ ،
سوپ لیا اور چمچ ��پنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا۔ اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا۔ سب کے سب بہت خوش ہوئے۔
سوپ پینے کے بعد حکیم کھڑا ہوا اور بولا:
جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ بھرنے کا فیصلہ کرتا ہے، وہ بھوکا ہی رہے گا۔ اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا، وہ خود کبھی بھوکا نہیں رہے گا۔
دینے والا ہمیشہ فائدہ میں رہتا ہے، لینے والے سے۔
ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہوکر گزرتا ہے۔
اللہ پاک ھمیں اپنا اور دوسروں کاخیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
"مرتضی مجتبی خاتم الانبیاء"
---
ام حبیبہ کی آواز میں یادگار و شاہکار نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم.
ایک دفعہ سنیں تو بار بار سننے کو جی کرتا ہے.
💚
https://t.co/oJ42p5nBZd
@MaidahMuhammad خلاصہ
✅ اس بیان کا سید مودودی کی طرف سے کہنا ثابت شدہ تاریخی حقیقت نہیں ہے۔
❌ یہ ایک مبہم، غیر مستند بیان یا پروپیگنڈہ ہے جو م��تلف مواقع پر سوشل میڈیا، بلاگز یا غیر یقینی حوالوں سے پھیلا ہوا ہے۔
Just 2 bad innings in Big Bash League & suddenly people forget Babar Azam has “best cover drive in the world”. Don’t worry, he’s clearly saving his runs for T20 WC against USA, Netherlands & Namibia.
Always thinking about team.
#BabarAzam#BBL15