پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ذریعے لاکھوں مریضوں کو جدید امراضِ قلب کا علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا۔ اب ہمارا عزم ہے کہ یہی معیارِ صحت آزاد جموں و کشمیر کے عوام تک بھی پہنچے
#VoteForTeer
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ذریعے لاکھوں مریضوں کو جدید امراضِ قلب کا علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا۔ اب ہمارا عزم ہے کہ یہی معیارِ صحت آزاد جموں و کشمیر کے عوام تک بھی پہنچے۔
ہم ایسا کشمیر چاہتے ہیں جہاں بہترین علاج ہر شہری کا حق ہو، نہ کہ صرف صاحبِ حیثیت افراد کی سہولت۔
27 جولائی کو ترقی، صحت اور بااختیار مستقبل کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
خدمت کی پہچان، تیر کا نشان۔
#VoteForTeer
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
Water is an existential issue, not a weapon. Chairman PPP @BBhuttoZardari reaffirmed that international treaties must be honored in good faith, with disputes resolved through dialogue and international law.
#IWT#InternationalLaw#WaterDiplomacy
حادثہ ہو یا طبی ایمرجنسی، مدد اب پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
سندھ حکومت نے سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کے ذریعے جدید اور مفت ایمرجنسی طبی سہولیات کا جال سندھ کے 30 اضلاع، تمام بڑی شاہراہوں اور اہم آبادیوں تک پھیلا دیا ہے۔
- 627 سے زائد ایمبولینسز
- 38 ایمرجنسی ریسپانس اسٹیشنز
- صوبہ بھر میں بروقت رسائی
- 24 گھنٹے، مفت ایمرجنسی سروس
یہ صرف ایمبولینس سروس نہیں، بلکہ ہر شہری کی جان کے تحفظ کا عملی عزم ہے۔
عوام کی جان کا تحفظ، سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
@BBhuttoZardari
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں امن و امان کے قیام، دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ سندھ حکومت ریاستی رٹ اور پائیدار امن کے لیے پرعزم ہے۔
#SindhGovt#Karachi
فٹبال ورلڈ کپ شائقین کے لیے سندھ حکومت کا بڑا اعلان، مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز نصب کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کے محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان نے فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میچز شائقین کو بڑی اسکرینز پر دکھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
فیصلہ آپ کا، مستقبل آزاد کشمیر کا۔
27 جولائی کو ہر ووٹ ایک مضبوط، پُرامن اور ترقی یافتہ آزاد کشمیر کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔ یہ وقت عوامی خدمت، بااختیار قیادت اور ایسے وژن کا ساتھ دینے کا ہے جو نوجوانوں کو مواقع، خواتین کو بااختیار کردار اور ہر خاندان کو ترقی کی امید دے۔
آئیں 27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر خدمت، ترقی اور عوامی حقوق کے سفر کو مضبوط بنائیں۔
تیر کا نشان، عوام کی پہچان۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے خلاف فشنگ ہٹ چکدرہ میں پیپلزپارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر سابق ممبرقومی اسمبلی شہاب الدین کا مخلتف پارٹیوں سے حلف نامہ لیا گیا اب۔
#PPP#PMLN
Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari pays glowing tribute to the 22 martyrs of July 13, 1931, who laid down their lives after being fired upon by the Dogra forces in Kashmir.
Read More: https://t.co/FypBbjMXKW
Shikarpur mein 60,000+ ghar mukammal karna Sindh Government ki bari success hai.
#SindhPeoplesHousing duniya ka sab se bara land transfer program bhi hai jismein hazaron aurton ko zameen ke titles diye ja rahe hain.
Yeh sirf ghar nahi, balkay aurton ko dignity, security aur generations tak power dene ka kaam hai.
PPP ka commitment women empowerment ke liye clear hai.
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو حقِ حاکمیت، آئینی حقوق اور بااختیار مستقبل چاہیے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کے عوام کیلئے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کو یقینی بنایا جائے۔
27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں، تاکہ آزاد جموں و کشمیر ترقی، اختیار اور خوشحالی کی نئی راہ پر گامزن ہو۔
ووٹ صرف تیر کا۔
#VoteForTeer
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ذریعے لاکھوں مریضوں کو جدید امراضِ قلب کا علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا۔ اب ہمارا عزم ہے کہ یہی معیارِ صحت آزاد جموں و کشمیر کے عوام تک بھی پہنچے۔
ہم ایسا کشمیر چاہتے ہیں جہاں بہترین علاج ہر شہری کا حق ہو، نہ کہ صرف صاحبِ حیثیت افراد کی سہولت۔
27 جولائی کو ترقی، صحت اور بااختیار مستقبل کے لیے تیر پر مہر لگائیں۔
خدمت کی پہچان، تیر کا نشان۔
#VoteForTeer
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
1947 سے لے کر اب تک آزاد کشمیر کو ایک ہی انداز سے نہیں چلایا جا سکتا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو ان کے حقیقی حقوق دیے جائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور:
- حقِ حاکمیت
- حقِ ملکیت
- حقِ روزگار
27 جولائی کو اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک بااختیار، خوشحال اور روشن مستقبل کا انتخاب کریں۔
تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#KashmirMeinTeerChalayGa
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
فیصلہ آپ کا، مستقبل آزاد کشمیر کا۔
27 جولائی کو ہر ووٹ ایک مضبوط، پُرامن اور ترقی یافتہ آزاد کشمیر کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔ یہ وقت عوامی خدمت، بااختیار قیادت اور ایسے وژن کا ساتھ دینے کا ہے جو نوجوانوں کو مواقع، خواتین کو بااختیار کردار اور ہر خاندان کو ترقی کی امید دے۔
آئیں 27 جولائی کو تیر پر مہر لگا کر خدمت، ترقی اور عوامی حقوق کے سفر کو مضبوط بنائیں۔
تیر کا نشان، عوام کی پہچان۔
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر ضلع لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی
@BBhuttoZardari#IndusWatersTreaty
Water is an existential right. Chairman PPP @BBhuttoZardari reaffirmed that the Indus Waters Treaty must be respected and disputes resolved through dialogue and international law.
#IWT#WaterDiplomacy
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ذریعے لاکھوں مریضوں کو جدید امراضِ قلب کا علاج مکمل طور پر مفت فراہم کیا۔ اب ہمارا عزم ہے کہ یہی معیارِ صحت آزاد جموں و کشمیر ۔
خدمت کی پہچان، تیر کا نشان۔
#VoteForTeer
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان