قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب دئیے گئے عشائیے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کے تمام اراکین سے خطاب
@CMShehbaz
Big screens for the #PAKvAUS match have been installed in different areas of #Karachi. In the photos, one can see the screen at Peoples Square, Hill Park & Safari Park. Entry is free for people to come and enjoy
ممبر قومی اسمبلی مولانا اسعد محمود کا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب دئیے گئے عشائیے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کے تمام اراکین سے خطاب
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شیری رحمان، یوسف رضا گیلانی، شازیہ مری، فاروق ایچ نائیک اور نوید قمر آج اپوزیشن چیمبر میں ہونے والے اپوزیشن کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں
@sherryrehman@YusufRazaGilan1@ShaziaAttaMarri
کپتان بھاگ گیا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے مؤخر ہونے کے نوٹی فکیشن کے ساتھ دلچسپ تبصرہ
آج پارلیمان میں متحدہ اپوزیشن کو ایک اور کامیابی ملی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
As part of #Sindh Prison Reforms, a new law based on correcting individuals has been passed by Sindh Assembly. Was happy to visit an early learning centre with sensory garden at the Central Prison in Karachi where children of women prisoners as well as jail officers are educated
آج پارلیمان میں متحدہ اپوزیشن کو ایک اور کامیابی ملی، جب ایک اور شکست نظر آئی تو حکومت نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے راہِ فرار اختیار کرلی، کپتان بھاگ گیا۔
حکومت مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار چھپانے کے بجائے مافیا کو نوازنے اور اپنی کرپشن کو بند کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
آمرانہ ادوار میں بھی کبھی مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار کو عوام سے چھپانے کی کوشش نہیں کی گئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی وفاقی کابینہ کی جانب سے ادارہ شماریات کی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ روکے جانے کے فیصلے کی مخالفت
@BBhuttoZardari
Yet another victory for the United opposition in parliament today. Government ran away from joint sessions when they saw they would be defeated yet again. Kaptaan Bagh gaya
جب سے پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل ہوئی ہے عوام تاریخی مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کا سامنا کر رہے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
https://t.co/bxaCMLDK5z