آخر کس بڑے سیاسی گھر کا نوجوان ان ڈرگز کا شکار ہو کر جان سے گیا ہے، جو اچانک 10 سال بعد سب کو یاد آ گیا کہ پاکستان، خاص طور پر کراچی میں، نوجوان نسل ڈرگز کی دلدل میں ڈوب رہی ہے…
بس پھر فوراً “پنکی” کو حراست میں لے لیا گیا۔ #fyp#foryou#shujatburney#trending
سماجی رہنما شجاعت برنی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں پاک آرمی کی تاریخ اور قربانیوں کو نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسمبلی میں باقاعدہ بل پاس کیا جائے تاکہ نئی نسل اپنے محافظوں کی قربانیوں اور خدمات سے آگاہ ہو سکے۔
#shujatburney#viral#socialactivist#pakarmy

صاف فرق دیکھیں:
پنجاب کہتا ہے پڑھو اور آگے بڑھو،
سندھ کہتا ہے ہاری کا بچہ کلہاڑی ہی پکڑے۔
یہ صوبوں کا نہیں، سوچ کا فرق ہے—
ایک ترقی چاہتا ہے، دوسرا غلامی۔
#shujatburney#Pakistan
اقرار الحسن سیاست کیا خاک کریں گے، جب دو باتیں سننے کا حوصلہ ہی نہیں۔ سیاست میں آنے سے پہلے انسان کو بےشرمی، منافقت، جھوٹ اور یوٹرن کی ڈگری چاہیے ہوتی ہے۔ پہلے کسی پرانے سیاستدان کے پاس جا کر چاپلوسی،مکاری اور عوام کو بیوقوف بنانے کا کورس کریں، پھر سیاست کے میدان میں قدم رکھیں۔