بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔" آمین
جس دن کسی نے خدا کے حضور ایسے پاکستان کا مقدمہ رکھ دیا تو کیا ہوگا سوچ کر دل لرز جاتا ہے
۔۔
“اے خدا صرف ظالموں پر اپنی پکڑ رکھنا، زمین مت پلٹا دینا جیسے کہ ماضی کی اقوام پر عذاب آئے”
آمین
وہ لمحہ جب شہزادی ڈیانا نے کہا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال دنیا میں واحد پرائیویٹ ہسپتال ہے جو 80% مریضوں کا مفت علاج کرتا ہے۔
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس وڈیو کو پھیلا کر شوکت خانم ہسپتال کے خلاف پراپیگنڈہ والوں کے منہ بند کریں۔۔
Have been in Islamabad since last night. What I have seen on ground is nothing less than an Inquilaab.
Its the people of Pakistan, the passionate awaam which is leading this movement peacefully.
The resistance shown by them has been unprecedented.
Kaaflas/Convoys from Lahore and other cities of Punjab must head to Islamabad now and join us.
افغانستان دریائے کابل میں جو اس وقت سیلاب چڑھا ہوا ہے اس نے دریاۓ سندھ میں آ کر شامل ہونا ہے۔
پختونخواہ میں جو طوفانی بارشیں اور سیلاب آیا ہے وہ پانی بھی دریاۓ سندھ میں آ کر شامل ہو گا۔
یہ جمع ہونے والا ریلہ ابھی کالاباغ کے مقام تک نہیں پہنچا لیکن جلد پہنچنے والا ہے۔ اس کے بعد میدانی علاقہ ہے او یہ بڑا ریلہ تب تک تباہی مچاتا رہے گا جب تک بحرہ عرب میں جا کر نہیں گر جاتا۔
کچے کا سارا علاقہ ڈوبے گا، ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھ ساتھ بھکر کا کچھ حصہ متاثر ہوگا، تباہی در تباہی ہو گی لیکن کسی قسم کی کوئی تیاری نہیں کی گئی ہے۔
کالاباغ ڈیم ہوتا تو یہ سارا پانی سٹور ہو جانا تھا لیکن ڈیم بن گئے تو بجلی کے “کارخانے” لگا کر حکمران تگڑا کمیشن کیسے کھائیں گے، سولر پلیٹ کیسے بیچیں گے؟
یہ سب میٹھا پانی ہے۔ اربوں ڈالر مالیت کا یہ میٹھا پانی اربوں ڈالر مالیت کی تباہی مچاتا ہوا سمندر میں جا گرے گا۔ چند ماہ بعد خشک سالی ہو گی۔
ستر سال سے اسی سیلاب اور خشک سالی کے درمیان جی رہے ہیں۔ ایک کالاباغ ڈیم اربوں ڈالر کا میٹھا پانی بچاۓ گا، اربوں ڈالر کا نقصان بچائے گا اور اربوں ڈالر کی سستی بجلی الگ سے فراہم کرے گا۔