منتخب اراکین اسمبلی کا شکریہ جو اڈیالہ کے باہر یکجہتی کے لئے پہنچے۔ آپ کے کل اڈیالہ اور آج اسمبلی میں بھرپور احتجاج اگر اس طرح مسلسل رہے اور یہ پیغام واضح دیا جائے کہ ہمارا لیڈر ان کی اہلیہ بشری بی بی، ہماری دیگر قیادت و کارکنان ناحق جیل میں ہیں، ہمارے گھر توڑے جا رہے ہیں، ہماری قیادت اور کارکنان پر جبر ہو رہا ہے، سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں تو پھر بزنس ایز یوژول کیسے چل سکتا ہے؟ آپ دیکھ رہے ہونگے کہ کارکنان بھی کل سے آپ کو کس طرح سپورٹ کر رہے ہیں۔۔
سندھ کی قیادت، کارکنان و نوجوان سندھ کے حقوق پر ڈاکے کے خلاف اور عمران خان کی رہائی و آئین کی بحالی کے لیے مسلسل احتجاج کر رہے ہیں امید ہے ان کی تیاری فیصلہ کن تحریک میں اہم کردار ادا کرے گی۔ بلوچستان کے کارکنان، مقید خواتین و بلوچستان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی تحریک کی تیاری میں بھی مگن ہیں۔ پنجاب تاریخی فسطائیت کے باوجود مقابلہ کر رہا ہے چاہے وہ الیکشن ۲۰۲۴ ہو یا ۲۳ مارچ کی رات ہو، پنجاب کی قیادت و تنظیم، میٹنگز کے بعد موبالئزیشن کرنے جا رہی ہے، تمام کارکنان تنظیم کی طرف سے جاری کردہ شیڈول میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
پختونخواہ کے صدر و تنظیم نے کنونشنز کا شیڈول جاری کر دیا ہے اور مزید ایونٹس کی تاریخوں کا بھی اعلان ہوگا سب مل کر ان میں شرکت کریں۔ آج بھی کراچی سمیت راولپنڈی، شانگلہ اور مانسہرہ میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔ اپنے شہروں کے احتجاجی شیڈول سے خود کو باخبر رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی فیصلہ کن تحریک کے لئے دی گئی ذمہ داری بھی نبھائیں تاکہ پارٹی کی طرف سے جب بھی کال ہو تو ہماری تیاری پوری ہو۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی رگوں میں مزاحمت دوڑتی ہے تحریکیں انہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھی ہیں وہ بھی عمران خان کی رہائی اور آئین کی بحالی کی تحریک میں اہم کردار ادا کرینگے۔
یاد رہے آپ کے اتحاد میں آپ کی کامیابی ہے اور جب نظریہ ایک ہو، مقصد ایک ہو، جبر و فسطائیت کا مقابلہ کرکے جب ایک مقصد کے لئے کوشش کر رہے ہوں تو پھر اپنے گھر کی لڑائیوں کو ��پنے رستے کی دیوار نہیں بنایا کرتے ۔
"اردلی حکومت خوف کا شکار ہے، ان کو مسلسل ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ ان کا پہلا ڈراؤنا خواب ان کے اعصاب پر سوار عمران خان اور اس کی رہائی کا خوف ہے۔ دوسرا ڈراؤنا خواب یہ ہے کہ فارم 47 کا کچا چٹھا نہ کھل جائے- ان خوابوں سے گھبرا کر بیدار ہوتے ہی یہ 9 مئی کی گردان کرنے لگتے ہیں۔" @ImranKhanPTI
Thank you Congresswoman Rashida Tlaib @RepRashida@RashidaTlaib, Congresswoman Cori Bush @CoriBush@RepCori for supporting human rights & democracy in Pakistan and calling for the release of political prisoners including former Prime Minister Imran Khan.
"Imran Khan should be free today. We all know that."
Congresswoman Rashida Tlaib @RepRashida knows it, her colleagues in Congress know it. Secretary Blinken knows it, too, although his actions don't show it.
The whole world knows it.
#ReleaseImranKhan
Military Courts Violate Rights
Military Courts Violate Rights
Military Courts Violate Rights
Military Courts Violate Rights
Military Courts Violate Rights
According to international laws, Military courts in Pakistan have raised valid concerns regarding the protection of human rights and due process. These courts are against the law and operate in contrast to the civilian judicial systems, which has lead to issues like lack of transparency, limited legal representation, and harsher penalties. The use of military courts for civilian cases has undermined the principles of justice and accountability that are foundational to a fair legal system. Advocating for fair trials and civilian oversight is essential in protecting individual rights and upholding the rule of law.
The Peshawar High Court has issued a notice to the illegitimate government for not releasing the accused despite the completion of the sentence by the military court. The High Court heard the case of the accused convicted by the military court, in which the court has sought explanation from the provincial government and the superintendent of the jail. This issue raises an important question for the functioning of the legal system and respect for human rights.
Link: https://t.co/RKntsMsVSN
#MilitaryCourts
#PakistanUnderFascism
عمران خان نے سہی کہا تھا کہ یہ لوگ جب عمران خان کا نام سنتے ہیں تو ان کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔۔۔
پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران حکومت نے عمران خان انکلوژر کو "سولڈ آؤٹ" قرار دے دیا تاکہ لوگ وہاں بیٹھ کر میچ نہ دیکھ سکیں۔
تاہم، ایک غیر ملکی سیاح نے اس جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا۔
#UndeclaredMartialLaw
#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
"ہم نہ ڈیل کو مانتے ہیں اور نہ ڈھیل کو مانتے ہیں ہم اتنا عرصہ جو مشکلات برداشت کرتے رہے ہیں وہ اس لیے نہیں ہے کہ ہم ڈیل مانگتے پھریں، ہم حق پر کھڑے ہیں اور اپنے موقف پر قائم ہیں"، ایڈووکیٹ علی بخاری
#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
"بشری بی بی کو آخر کار رہائی مل گئی، ان کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور عمران خان سے بدلہ لینے کے لئے انہیں 9 ماہ تک قید رکھا گیا، تاثر دیا جا رہا ہے جیسے انہوں نے کوئی ڈیل کر لی ہے، اگر ڈیل ہی کرنی تھی تو وہ 9 ماہ جیل میں نا رہتیں، ڈیل کرنی ہوتی تو الیکشن سے پہلے ڈیل کرتے، نہ بشری بی بی نے کوئی ڈیل کی ہے اور نا ہی عمران خان کوئی ڈیل کر رہے ہیں، بشری بی بی نے ایک نئی مثال قائم کر دی ہے جس طرح ہمت اور عزم سے انہوں نے جیل کاٹی ہے۔"
@ImranRiazKhan
#خوش_آمدید_بشریٰ_بی_بی
Stand up for justice and truth while you sit on the highest judicial mantle. And if you can’t, keep your head low and bowed with your eyes stealing the gaze upfront as your actions won’t let you hold the head high!
"امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور بائیڈن انتظامیہ سے سوال پوچھا ہے کہ اب تک انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور عمران خان کی رہائی کے لئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں، یہ ایک بہت بڑی ڈیویلپمنٹ ہے"
@WajSKhan
#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
"آج وہ تاریخ آ چکی جب پاکستان کی قاضی فائز عیسیٰ جیسے جج سے جان چھوٹ گئی ہے، پوری قوم کو ایک دوسرے کو مبارک دینی چاہیے، آج پاکستان میں یوم نجات منایا جا رہا ہے" ۔ ثمینہ پاشا
@pasha_samina#یوم_نجات
Thanks so much, @YusufCatStevens for your support and heart-touching words, your voice matters. We want an immediate release of @ImranKhanPTI and the way they are badly treating him in jail should not be tolerated and we condemn this brutal act of govt and duffers, We respect your thoughts.
He will come back soon in sha Allah