"like Trump being stuck in the Strait of Hormuz."
A proverb that will be used in the future by politicians and the public to describe being stuck in a complicated situation
جارحیت ایران کےخلاف ہو رہی ہے ایران نےجنگ نہیں شروع کی۔ ہمیں چیزوں کو سیاق وسباق میں دیکھنا ہوگا،یورپی ممالک اپنی فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے رہے لیکن خطے کے عرب ممالک کی زمین اور فضائی حدود ایران کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ @ExpressNewsPK پر گفتگو