125 ہنڈا تھا تو سڑکیں ہماری تھیں، اُسے ایسے اُڑاتے جیسے کوئی جہاز ہو! اب جب واقعی جہاز پہ بیٹھے ہیں، تو دنیا والے بس دیکھتے رہ جائیں گیں
کیونکہ اُڑان ہماری عادت ہے، رکنا ہمارے بس کی بات نہیں!
#ShaheenStrikes
To our Sikh and Punjabi brothers: we are not your enemies. We will never strike Indian occupied Punjab. If any attack happens there, it’s the work of the Indian Army or RAW and RSS. Trust us, Support Khalistan, it’s your right, your future."
#Khalistan#rafelFail#ShaheenStrikes
Congratulations to the Indian Air Force for turning the mighty Rafale into flying fireworks! Maybe it's time to send them back to France before more crash shows happen. Save money, save face!
فرانس کو لوٹا دو یہ کھلونے،
ورنہ بجیں گے اور بھی کونے کونے
#RafaleFail#ShaheenStrikes
عرض پاک میں کوئی بھی شخص اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کرتا اور اگر وہ اپنی سیٹ پہ بیٹھ کر پرفارم نہیں کر سکتا یا غلط فیصلے دے رہا ہے اور جب اس کے دیے ہوئے فیصلے غلط ثابت ہو جائیں تو اس کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے استعفی دینا چاہیے
#chaifelectioncomisson#vciub#ASApresident
عارف والا میں کھیتوں میں چھپ کر دو افراد #گدھا ذبح کرتے ہوئے گدھے سمیت پکڑے گئے پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
#ملزموں کے بیان کے مطابق 3 ماہ سے ذبح کر کے گدھدں کا گوشت #میلسی کے مختلف علاقوں کے بڑے بڑے #ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے ہیں.
Haya day sirf 14fab ko 364din bayhayaii......... What the hell is this. Islam k followers k lia har din haya Ka Hy. Ye loly pop band krny chahiy. Social behaviour Py focus krna hoga