Urgent Donation Appeal
Muhammad Shahid Suffered A Severe Spinal Injury Nd Has Undergone Three Surgeries In The Last Eight Months. Sadly, He Is Now Completely Paralyzed. Due To Continuous bed Rest, He Has developed Severe bedsores, Nd His Condition Continues To Worsen.
یہ شعر میرے ایک عزیز دوست کے لئے ہے
کون کس کو دل میں جگہ دیتا ہے
درخت بھی سوکھے پتے گرا دیتا ہے
واقف ہیں ہم دنیا کے رواجوں سے
جب دل بھر جائے تو ہر کوئی بھلا دیتا ہے
کسی کی زندگی سے نکلنے کے بعد اگر آپ کے دل میں یہ احساس ہے کہ آپ اس شخص کے ساتھ مخلص تھے تو یقین کریں آپ زندگی میں جیت چکے ہیں،نقصان آپ کا نہیں آپ کو کھونے والے کا ہو گیا ہے۔
غم۰۰۰!
میرے دل میں پلے بڑھے اور جوان ہوۓ ہیں
اب وہ بوڑھے ہیں یہ ان کا آبائی گھر ہے!
وہ کہیں نہیں جاتے کیونکہ وہ آبائی گھروں کو چھوڑنے کا دکھ بخوبی جانتے ہیں