صدقۂ جاریہ اپیل
محمد شاہد صاحب، جو ریڑھ کی ہڈی کی شدید چوٹ کے باعث طویل عرصہ بسترِ علالت پر رہے، کئی آپریشنز اور علاج کے باوجود اللہ کو پیارے ہوگئے۔
وہ اپنے پیچھے 5 معصوم بچوں کو چھوڑ گئے ہیں، جو اب کفالت کے منتظر ہیں۔
آج یہ بچے ہماری توجہ، محبت اور سہارا چاہتے ہیں۔
آئیں مل کر ان کی ماہانہ کفالت کا ذمہ اٹھائیں تاکہ ان کی تعلیم، خوراک اور دیگر ضروریاتِ زندگی بہتر انداز میں پوری ہوسکیں اور وہ ایک باعزت زندگی گزار سکیں۔
آپ کی تھوڑی سی ماہانہ مدد ان بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنا سکتی ہے۔
آئیں، محمد شاہد مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ بنیں اور ان کے بچوں کا سہارا بن جائیں۔
اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کے ہر صدقے کو قبول فرمائے۔ آمین۔
Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Raji’un
Bohat afsos ke sath ye update share karna par raha hai ke Muhammad Shahid, jo spinal injury ki wajah se kaafi arsay se paralyzed thay, 3 din pehle inteqal kar gaye.
Allah Pak unki maghfirat farmaye, unhein Jannat-ul-Firdous mein aala maqam ata farmaye aur unke ghar walon ko sabr-e-jameel de.
Aap sab se darkhwast hai ke unke liye dua-e-maghfirat zaroor karein.
🚨 Missing Minor Alert – Lahore, Pakistan
14-year-old Christian girl, Jacqueline, went missing on 15 June 2025 while returning home from her academy by rickshaw in #Lahore. An FIR has been registered with the police.Her family fears that she may be at risk of abduction, forced religious conversion, and forced marriage. Authorities are urged to act swiftly, locate the child, and ensure her safe return.Every missing child deserves immediate protection and justice.
#MissingChild #Jacqueline #Lahore #ChildProtection #HumanRights #ForcedConversion #ForcedMarriage #Pakistan
آج میرے پیارے دوست میرے بھائی، مسٹر ہائیڈ، کے دنیا سے رخصت ہونے کو تقریباً چالیس دن مکمل ہو گئے۔
وہ انسان جو اپنی تکلیفیں سینے میں چھپا کر دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتا رہا۔ جس نے ٹوئٹر پر ہزاروں لوگوں کے چہروں پر ہنسی سجائی، آج ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں۔
ان چالیس دنوں میں جس محبت، خلوص اور اخلاص کے ساتھ آپ سب نے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ کریم، درودِ پاک، لاکھوں کروڑوں درود، سورتوں، اذکار، استغفار، کلماتِ طیبہ اور بے شمار دعاؤں کا اہتمام کیا، وہ صرف اعداد و شمار نہیں… یہ اس محبت کی گواہی ہے جو ہائیڈ بھائی نے اپنے اخلاق، اپنی ہنسی اور اپنے کردار سے لوگوں کے دلوں میں کمائی۔
182 مرتبہ قرآنِ کریم، 5 کروڑ 11 لاکھ سے زائد درودِ ابراہیمی، 6 لاکھ درودِ پاک، 17 ہزار سے زائد سورۂ یٰسین، 14 ہزار سے زائد سورۂ رحمن، 15 ہزار سے زائد سورۂ ملک، 34 ہزار سے زائد سورۂ اخلاص، 10 لاکھ سے زائد “اللهم أجرني من النار”، 10 لاکھ 65 ہزار استغفار اور اس کے علاوہ بے شمار تلاوتیں، اذکار اور دعائیں… یہ سب آج ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ہائیڈ بھائی کے لیے پیش کرتے ہیں۔
اے اللہ!
اگر ان اعمال میں کوئی اخلاص ہے تو اسے قبول فرما۔
اگر ان دعاؤں میں کوئی آنسو شامل ہے تو اسے رد نہ فرما۔
اگر کسی نے صرف ایک مرتبہ بھی تیرے حضور ہائیڈ بھائی کے لیے ہاتھ اٹھایا ہے تو اس کی وہ دعا بھی اپنی رحمت سے قبول فرما۔
یا اللہ! ہائیڈ بھائی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرما، ان کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے، ان کی قبر کو نور سے منور فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں اپنے محبوب ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔
اور اے اللہ! جس طرح وہ دنیا میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہے، اسی طرح قیامت کے دن ان کے چہرے پر ہمیشہ کی مسکراہٹ عطا فرما۔
تمام دوستوں، بہن بھائیوں اور ہر اُس شخص کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جس نے ایک حرف بھی پڑھ کر ایصالِ ثواب کیا، دوسروں تک پیغام پہنچایا یا خاموشی سے دعا میں یاد رکھا۔
اللّٰهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واجعل قبره روضةً من رياض الجنة، واجمعنا به في الفردوس الأعلى بغير حساب. آمین یا رب العالمین۔
بوڑھی غریب عورت جوان بیٹا قتل ہو گیا ۔۔ممکنہ قاتل بری ہو گئے اپیل کے لیے میرے پاس آئی اس کی آنکھوں میں دنیا جہاں کے دکھ دیکھے اور مجھے ایسے محسوس ہوتا تھا کے جیسے اس کہ بیٹے کا قاتل میں ہوں
اسرائیلی فوج کا ظلم دیکھیں🚨
یہ سات ماہ کا فلسطینی بچہ اپنے والد کے ساتھ گاڑی میں جارہا تھا اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا گیا
دنیا کی تاریخ میں ایک فرعون بچوں کا قاتل تھااب یہ اسرائیلی بچوں کے قاتل ہیں
صاف ستھرا گھر اور چمکتا ہوا فرش خاتون کے سلیقہ مند ہونے کی گواہی دے رہا ہے
کوئی اندر سے اتنا وحشی اور باہر سے اتنا پرسکون کیسے ہوسکتا ہے
اس کیفیت کو نفسیات میں نہ جانے کیا کہا جاتا ہے کہ جنسی خواہش پوری نہ کرنے پر شوہر بیوی کا قتل کرتا ہے
دروازے کو باہر سے تالا لگا کر تھانے جاکر گرفتاری دیتا ہے
پولیس کو لاکر تالا کھول کر کمرے کی لائٹ جلا کر لاش برآمد کرواتا ہے
یہ کیا ہے کیسے ہوا کیوں ہوا یہ سوالات دماغ کی رگیں پھلائے بیٹھے ہیں
انصاف کی اپیل مریم ساجد اقبال زوجہ محمد شہزاد، سکنہ ارمر کالونی فیز ون نوشہرہ کینٹ، انتہائی احترام کے ساتھ ڈی پی او نوشہرہ اور ڈی ایس پی کینٹ سے اپیل کرتی ہوں کہ ہمارے مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ہمیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔
میرے شوہر محمد شہزاد منشیات (آئس) کا استعمال کرتے ہیں اور ہم پر مسلسل ظلم و زیادتی کرتے ہیں۔
وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی نامناسب رویہ اختیار کرتے ہیں۔
گھر کا سامان توڑ پھوڑ کرتے ہیں، نقصان پہنچاتے ہیں اور بعض اوقات سامان جلا بھی دیتے ہیں، جس کی وجہ سے ہم شدید خوف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔
ہم ایک غریب خاندان ہیں اور انصاف کے طلبگار ہیں۔ گزارش ہے کہ ہمارے معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں، ہمیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ ہماری جان و مال اور بچوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام ہماری فریاد سن کر فوری انصاف فراہم کریں گے۔
درخواست گزار: مریم ساجد اقبال زوجہ محمد شہزاد سکنہ ارمر کالونی فیز ون، نوشہرہ کینٹ
18 سالہ لڑکی سے 9 افراد کی اجتماعی زیادتی
از قلم: علی بٹ
جیکب آباد محلہ بولان پورہ میں 18 سالہ لڑکی کے واٹس ایپ پہ
انجان نمبر سے میسج آئے اور ساتھ دوستی کی آفرز بھی موصول ہوئیں
پہلے تو لڑکی نے انکار کیا لیکن پھر دوستی کرلی
لڑکے کی موبائل مارکیٹ میں اپنی شاپ ہے موبائلز کی
لڑکے نے شادی کے وعدے کیے سہانے خواب دکھائے
ساتھ جینے مرنے کی قسمیں اور برہنہ تصویروں ویڈوز کے تبادلے
پھر ایک دن لڑکا لڑکی کو گھمانے کے بہانے گھر سے بلاکرلے گیا
لڑکی لڑکے پہ مکمل اعتماد کرچکی تھی کہ یہ مجھ سے شادی کرے گا اور یہی میرا سب کچھ ہے
اپنے گھر لے جاکر اپنے 8 دوستوں سمیت گ۔۔ن پ۔و۔ا۔۔۔۔ئنٹ پر
باری باری لڑکی سے اجتماعی ز۔۔۔۔۔۔۔ی کرتے رہے
برہنہ ویڈیوز بنائیں اور پھر جب ضرورت پڑتی لڑکی کو بلا کر استعمال کرلیتے
ہر آرٹیکل میں یہی کہتا آیا ہوں کہ اپنی بچیوں کو موبائل نہ دیں
جن بچیوں کے پاس موبائل فون ہیں وہ لڑکوں سے دوستیاں اور محبتیں لٹانے کی بجائے صرف کام کے لیے استعمال کریں
اپنی بیٹیوں کے موبائل فون کی مکمل نگرانی کریں
لیکن
جب علی بٹ کی چیخ و پکار تم لڑکیوں کے کانوں پہ، دل و دماغ پہ اثر نہ کرے تو یہی انجام ہونا ہے
عزتوں کے جنازے ایسے ہی اٹھتے رہیں گے
آپ کی بیٹیاں نن۔۔گی ہوتی رہیں گی
محبت کے نام پہ نجانے کتنوں کی ہو۔۔۔س کا نشانہ بن رہی ہیں اور بنتی رہیں گی
آپ کی بیٹی شادی کے جھانسے میں یا پیار کے نام پر
کتنے در۔۔۔ندوں کو اپنا جسم دکھا چکی ہے آپ کو کیا خبر؟؟؟
ہماری یہ نوجوان نسل ہماری مسیحائی کی منتظر ہے، ہماری راہنمائی کی محتاج ہے
اگر ہم نے اسے بے لگام اور آزاد چھوڑ دیا تو ہماری بیٹیاں لٹتی رہیں گی ہمارے بیٹے لڑکیوں کو کھلونا بناتے رہیں گے
یہ خبر صرف اس لڑکی کہ نہیں ہے
اس جال میں آپ کی بیٹی بھی پھنسے گی اگر آپ نے بھی اپنی بیٹی کو بے لگام چھوڑا اور اس کی نگرانی نہ کی اور پھر آپ کے پاس کچھ نہیں بچے گا
اپنی بیٹی یا بہن کو اس لڑکی کی جگہ رکھ کر تصور کریں
اس لڑکی نے 8 لڑکوں کا سامنا کیسے کیا ہوگا
گ۔ن پوا۔۔۔ئنٹ پر یہ مجبور تھی
ویڈیوز بنے کے بعد یہ گھر بھی نہیں بتا سکتی تھی
لھذا استعمال ہوتی رہی
اب میرا سوال اس لڑکی سے، اس کے والدین سے اور اپ سے ہے کہ
اب اس سے شادی کون کرے گا؟؟؟؟؟
کیا یہ لڑکی نفسیاتی طور پہ سنبھل پائے گی؟؟؟؟
کیا یہ محبت کر پائے گی؟؟؟؟؟؟
کیا یہ معاشرے کو منہ دکھانے لائق رہی ہے؟؟؟؟؟
بیٹیوں کا دامن ایک سفید دامن جیسا ہے جس پہ ایک پین کا چھوٹا سا نقطہ بھی بدنما داغ نظر آتا ہے
اپنی بیٹیوں کے موبائل فون کی نگرانی کریں
بیٹیوں کی خود نگرانی کریں اور انھیں اکیلا باہر کہیں بھی، کبھی بھی نہ جانے دیں جب تک ساتھ کوئی گھر کا مرد نہ جائے
رات کو سوتے وقت بیٹیوں کے موبائل فون لے کر اپنے پاس رکھیں
بیٹی نے جب بھی کال کرنی ہو آپ کے پاس بیٹھ کر کرے
تعلیم کے لیے موبائل ضروری ہو تو موبائل ضرور دیں لیکن سکرین لاک آپ کو پتہ ہو اور موبائل کی کسی ایپ کو لاک نہ لگا ہو
موبائل کی "گوگل پیرنٹ مانیٹرنگ" ایپ کے ذریعے مکمل نگرانی کرتے رہیں
اگر کوئی بچی ب۔۔۔ک میلنگ یا ہراسمنٹ کا شکار ہورہی ہو تو وہ میری "تحفظ" ٹیم سے مدد لے سکتی ہے
یہ پوسٹ آپ سب کے پاس امانت ہے اسے سب تک پہنچائیں شاید کسی کی بہن بیٹی کی عزت بچ جائے۔
دو دن تک وہ لڑکی نہ کھانے کی فکر میں تھی نہ پینے کی… بس اسپتال کے ہر کونے میں اپنے محبوب کو ڈھونڈتی رہی، یہاں تک کہ آخرکار اسے وارڈ میں داخل پایا
لڑکے کی والدہ بھی اُس کی سچی محبت اور فکر دیکھ کر دنگ رہ گئیں۔
واقعی، خلوص سے نبھائے گئے رشتے بہت قیمتی ہوتے ہیں
🚨 فوری اپیل
محمد احسن کی والدہ انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہیں اور انہیں فوری طور پر B نیگیٹو خون کی ضرورت ہے۔
اگر آپ فیصل آباد میں موجود ہیں اور کسی بھی قسم کی مدد کر سکتے ہیں تو براہِ کرم فوری طور پر محمد احسن @Imranist8804 یا @2woefaris سے رابطہ کریں۔
اہل ضرورت مند خاندان کی درخواست۔
دوستو! میری آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ میری بوڑھی ماں اور نابینا بھائیوں کی خاطر اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور کمنٹس میں وزیراعظم آفس (PakPMO) کو ٹیگ کریں۔ آپ کا ایک شیئر ہماری زندگی بدل سکتا ہے! 🙏
Faimly Contact 03556345176
میری طلحا بھائی کی اہلیہ سے بات ہوئی ہے وہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے میں اپ لوگوں کے ساتھ ان کا اکاؤنٹ نمبر شیئر کر رہی ہوں لیڈرشپ کی طرف دیکھنے کی بجائے ان کی مدد کریں ۔۔۔تاکہ اج رات تھی ہی وہ ان کو کسی اچھے پرائیویٹ ہاسپٹل میں داخل کروائیں اور ان کا اپریشن ہو سکے
branch cod 7867 334375032
Ubl Account Talha butt
وزیر تعلیم پنجاب ،رانا سکندر حیات کے نام نارووال کے اساتذہ کی درخواست
ہمارے نارووال کے محترم اساتذہ کرام نے ہم تک یہ پیغام پہنچایا تھا کہ کسی طرح ایجوکیشن منسٹر تک ان کی بات پہنچا دی جائے اور ہماری پوسٹ پر محترم ایجوکیشن منسٹر نے ریسپانڈ دیا اور ان کی بات سنی گئی اور انہیں اپنے پاس آنے کا کہا گیا وہ ٹیچرز سر سے ملاقات کرنے لاہور گئے تھے مگر مصروفیت کے باعث منسٹر صاحب ان سے ملاقات نہیں کر سکے ان کی درخواست ساتھ میں دے دی گئی ہے اگر ہمارا پیغام منسٹر صاحب تک پہنچے تو ان دوستوں کی سنوائی کی جائے تاکہ ان کا معاملات آسانی سے حل ہو جائے شکریہ
(رانا سکندر حیات خان صاحب کے کومنٹس کے مطابق ہم نے یہ درخواست لکھی ہے ۔۔۔
محترم جناب منسٹر رانا سکندر حیات خان صاحب سے گزارش ہے کہ جس طرح ڈسٹرکٹ قصور کی ایجوکیشن اتھارٹی کو ڈائرکشن دی گئی تھی پرموشن کے لیے اسی طرح ڈسٹرکٹ نارووال کی ایجوکیشن اتھارٹی کو بھی ڈائرکشن دی جائے کہ بی ایس والوں کو بھی پرموشن میں شامل کر کے پرموشن آڈر جاری کیے جائیں ۔۔۔
آپ کے مثبت رسپانس کے مشکور ہوگئے ۔۔۔)
@RanaSikandarH