اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
ابھی حال ہی میں زیارت کے قریب ایک واقعہ پیش آیا، معلوم نہیں ایسا کیوں کیا گیا۔ لیویز اہلکاروں کو بلایا گیا اور انہیں کوئی واضح مقصد بتائے بغیر محض یہ حکم دیا گیا کہ فلاں مقام پر آپ نے جانا ہے۔ اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے ہمراہ صرف ایک یا دو میگزین لے کر جائیں۔
دو دو میگزین کے ساتھ ان کو بھیجا گیا۔وہاں ان پر حملہ ہو گیا۔ یہ حملہ کس نے کیا اور کہاں سے ہوا؟
بارہ بجے تک ان کے پاس جو کچھ کارتوس تھے وہ سب ختم ہو گئے۔ وہ اپنے متعلقہ افسران کو ٹیلی فون کرتے رہے کہ ہم پر حملہ ہو رہا ہے اور لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
دن دیہاڑے کوئٹہ چھاؤنی سے بالکل آدھے گھنٹے کے فاصلے پر تھے وہ لیکن امداد نہ پہنچی، یہ ہیلی کاپٹر یہ جہاز کس لیے ہیں؟
کتنے ہی لوگ شہید کردئیے گئے، کتنوں کو زندہ جلایا گیا مگر کسی بھی ذمہ دار شخص نے اس کوتاہی پر نہ تو استعفیٰ دیا، اور نہ ہی حکومت کے فیصلہ سازوں نے کسی ڈی سی، کمشنر، آئی جی یا کسی بریگیڈیئر کو معطل کیا، اور نہ ہی کسی سے بازپرس کی گئی۔ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
ہم صرف ایک ملاقات نہیں بلکہ تمام حقوق کی بحالی چاہتے ہیں۔ ہماری فیملی کا درد سمجھیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کی آنکھ کا علاج چاہتے ہیں۔ ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا ہے، ہمیں اس کی فکر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ان کے مکمل ٹیسٹ ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی قید تنہائی ختم ہو اور ان کے سارے حقوق بحال کیے جائیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
تین سال کی قید حوصلہ نہیں توڑ سکی۔ اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے، حقیقی آزادی کی جدوجہد کو ہر گلی، ہر شہر، ہر آواز تک پہنچانا ہے۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
عادل بازئی اپنے بلوچوں کے ساتھ کھڑا ہے!!
جبکہ فارم 47 کے جعلی MNAs میں سے کوئی نہیں پہنچا اپنے لوگو کے لیے,
لیکن عمران خان کا MNA اپنے لوگو کے درمیان ہے, عمران خان کے نظرئیے پر چلتے ہوئے مظلومو کے ساتھ کھڑا ہونا انتہائی زبردست عمل ہے!!
عمران خان پچھلے تین سال سے قوم کی آزادی ، میڈیا کی آزادی ، ججز کی آزادی، پورے سسٹم کی آزادی کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں۔
چھبیسویں ترمیم میں پورے نظام عدل کو مفلوج بنا دیا گیا ہے۔میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے۔ میں نے آج جج صاحب کو بھی کہا کہ ہم آپ کی آزادی کے لیے کھڑے رہینگے ہم آزاد ججز کی ضرورت ہے۔ جو جج ضمیر بیچ کے آئے ان کو ترقی دی جارہی اور جنہوں نے حق کی خاطر سٹینڈ لیا ان کو دور دراز علاقوں میں پھینکا جارہا ہے۔
اگر عمران خان قوم کی خاطر جیل میں تین سال سے بیٹھے ہیں تو ہم سب پاکستانیوں کا بھی حق بنتا ہے کہ ہم اپنی آزادی کے لیے جیل جانے سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ @Aleema_KhanPK
ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
نظریاتی جدوجہد کا فیصلہ کن موڑ! علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم ترین پیغام۔ عمران خان نے تین سال تک مروجہ فاشسٹ نظام کی سختیاں صرف اس لیے جھیلیں تاکہ قوم حقیقی معنوں میں آزاد ہو سکے۔ اب مصلحتوں اور انتظار کا وقت ختم ہو چکا۔ پوری قوم کو ایک نکتے پر متحد ہو کر سڑکوں پر نکلنا ہوگا اور اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے اپنے چوری شدہ مینڈیٹ اور آئین کی بالادستی کو بحال کرانا ہوگا۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
A momentous occasion in history.
On December 2022, Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, inaugurated the 200-bed Mother and Child Hospital and Nursing College in Mianwali.
This project, dedicated to the people, was officially inaugurated in a recorded ceremony, with the event immortalized in photographs and videos.
The ceremony took place, the record was established, and history was created.
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, is DEMANDING JUSTICE FOR IMRAN KHAN.
"Imran Khan has endured three years of such harsh imprisonment for the sake of your true freedom."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی