بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے میرے لیے دعا کریں۔
ان لفظوں کی تکلیف محسوس کریں جب مضبوط اولاد اپنی ماں کو کبھی پریشان نا ہونے دے ہمیشہ صبر کرے مگر جب وہی اولاد ایسا پیغام بھیجے!
دعا ہے کہ اللّٰہ ان کے لئیے بہت آسانیاں فرمائے اور وہ خیر سے واپس آئیں۔آمین
سائنس ٹیکنالوجی کی وزیر شازا فاطمہ خواجہ صاحبہ نے ایسا حیرت انگیز ترمیمی بل سینٹ میں معتارف کرایا ہے جس کے بعد ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں کسی کی ذاتی جائیداد، گھر، دکان، پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کراکے اپنے ٹاورز/مشینری لگا سکتی ہیں اور انکار کی شکل میں پانچ کروڑ جرمانہ شہریوں پر ہوگا۔ وزراعظم شہباز شریف صاحب !! عوام پر کوئی ظلم رہ تو نہیں گیا آپ کے دور حکومت میں ؟؟ صحافی امبرین سردار
@Ambreen_Sardar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایران پر حملے کے پیچھے سے سب سے بڑا مفروضہ یہ تھا کہ جب حملہ کرینگے اور آیت اللہ خامنہ ای اور انکے باقی افسران کو ماردینگے تو وہاں لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے اور رِجیم چینج ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں بھی ایسا کہا۔ لیکن ایسا ہوا نہیں۔ شہادت کے بعد اُلٹا اثر ہوگیا۔ لوگ جس طرح سے سڑکوں پر نکلے تو تھوڑی بہت اگر کوئی مذاحمت تھی تو وہ بھی دب کر رہ گئی ہے، عامر متین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AmirMateen2
”پہلے امریکی جنگ میں شرکت کرکے ہمیں کیا ملا؟ نقصان کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا اور دنیا میں پاکستان کو برا بھلا کہا گیا۔ حکمران وہ لوگ تھے جن میں جرات نہیں تھی کہ پاکستان کے لوگوں کے مفادات کی حفاظت کرتے۔“
سابق وزیراعظم عمران خان
ٹرمپ رجیم چینج کا خواب لیئے مر جائیگا مگر ایرانی قوم اسے پورا نہیں ہونے دیں دینگے، تازہ مناظر، نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے ، جھوٹ، فریب مکر، دھونس اور جبر کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔۔
Tucker Carlson on Iran:
Last night in Qatar and Saudi Arabia, authorities arrested Mossad agents planning on committing bombings in those countries. Now, that’s weird. It doesn’t make any sense.
Why would the Israelis be committing bombings in two Gulf countries which are also being attacked by Iran? Aren’t they on the same side? No.
Israel wants to hurt Iran and Qatar and UAE and Saudi and Bahrain and Oman and Kuwait. And they’ve succeeded.
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے دل جیت لیا 💚
عمران خان ایک اعظیم انسان, ایک نفیس شاندار انسان کے طور پر دیکھا, ایک honest, دیانتدار ایک gentleman, ایک self-respect کے طور پر دیکھا!!
اس عظیم الشان لیڈر کی زندگی کو خطرہ ہے, اسکو بچایا جائے, ایک بہترین میڈیکل بورڈ تشکیل دی جائے,اخر کلاڈ کیوں بنے؟؟