علی امین، کا بھائی
پرویز خٹک، کا بیٹا
شہرام خان، کا چچا
عمر ایوب کا بھتیجا
پیر نور الحق کا بھانجہ
یہ سب امیدوار تھے
یہ ہے پختونخواہ میں میرٹ اور مورثی سیاست کا خاتمہ۔
جس انسپکٹر نے ایان علی کو پکڑا تھا اس انسپکٹر کو کچھ دنوں بعد مار دیا گیا تھا اور انصاف کا عالم یہ ہے کہ نہ تو اب تک اس انسپکٹر کو انصاف مل سکا اور نہ ہی ایان علی کو سزا یہ ہے میرے ملک کا قانون اور ایسے ہیں میرے ملک کے منصف
پرچی چیرمئین کی “جمہوریت” دیکھئے ایک غریب بندے کا ڈابہ آج غیر قانونی ہوا کہ مراد سعید اور گورنر کو چائے کیوں پلائ ؟سندھ میں حکومتی مافیا عوام کا خون چوس رہا، زرداری کے “بہادر بچے” وردی میں موت بانٹ رہے اور سوال پوچھنے والے مارے جاتے ہیں ۔ ۳۰ کو لاڑکانہ میں ملاقات ہوگی انشاءاللہ
ایک دھیلے کرپشن نا کرنے کی قسمیں کھانے والے شہباز شریف کے ملازمین اور چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے نکل رہے ہیں۔ اربوں کی کرپشن ثابت ہوئی۔ ٹی ٹی کیس میں باپ بیٹا صحیح پکڑے گئے ہیں اور یہ کرپٹ لوگ ہر طرح سے عوام کے سامنے عیاں ہوگئے ہیں۔
#دھیلے_نہیں_اربوں_کی_کرپشن
*پاکستان🇵🇰 کے مختلف شہروں سے اغوا کیئے جانے والے بچوں کا بھرا ھوا ٹینکر ایران جاتے ہوئے پکڑا گیا*
*اس ویڈیو کو تمام گروپوں میں سینڈ کر دیں کہ کسی کا بچہ اگر گم ہو گیا ہو تو اس کو بچارے کو مل جائے اور آپ کے لیے اس کے دل سے دعا نکلے ۔*
یہ ہے وہ رمضان شوگر ملز کے 14 ملازمین جن کے نام پر 28 بے نامی بینک اکاؤنٹس کھول کر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کرپشن اور چوری کے 16 ارب روپے کو استعمال کرتے تھے۔ واقعی #دھیلے_نہیں_اربوں_کی_کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔
ہمارے اس چھوٹے سے کاروبار کا سہارا بنیں خریدی یا نہ خریدیں لیکن ریٹویٹ لازمی کریں 🙏
سیز 40 تو لیکر 45 تک کلر تک لائٹ ویٹ بہت کم پیٹبل اس کو آپ وآش بھی کرسکتے ہو ریٹ صرف 1650سو روپیہ جس کو بھی چاہئے تو ہم سے رابطہ کریں ہمارا واٹس ایپ نمبر 03025204610
اللہ کا شکر ایک اور منصوبہ مکمل ہوگیا ۔ ان منصوبوں پر عوام کا پیسہ لگتا ہے تو کیا میں بصد احترام ایک سوال کر سکتا ہوں کہ کریڈٹ لینے والے تو بہت ہیں لیکن کیا وجہ ہے جو چار رویہ سڑک ن لیگ کے دور میں ۳۷ کروڑ فی کلومیٹر پر ٹھیکہ جاتا آج مہنگائ کے باوجود ۱۷ کروڑ فی کلومیٹر پر ؟