نعیم علی نامی شخص لاہور ماڈل ٹاون میں زنجیر زنی کرتے ہوئے فوت ہو گیا اللہ اس کے درجات بلند کرے کسی میڈیا چینل نے اس کی خبر نشر نہیں کی۔جناح ہسپتال سے میت ورثا کے حوالے کر دی۔
#شام_غریباں
نعیم علی نامی شخص لاہور ماڈل ٹاون میں زنجیر زنی کرتے ہوئے فوت ہو گیا اللہ اس کے درجات بلند کرے کسی میڈیا چینل نے اس کی خبر نشر نہیں کی۔جناح ہسپتال سے میت ورثا کے حوالے کر دی۔
#شام_غریباں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو مجلس عزا میں گارڈذ کے ساتھ لانے والوں پر آیت اللہ عقیل الغروی مخصوص انداز میں تنقید!!!
“پروٹوکول کے طور پر تو ٹھیک ہے محافظ ساتھ رہے، مگر یہ وہ مجلس ہے جہاں آنے والوں کا خدا محافظ ہوتا ہے”
بول کی خبر پر ایکشن
ناقص کاردکردگی کی بنا پر ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر احتشام اور پرنسپل ڈاکٹر فاروق افضل کو عہدہ سے ہٹا دیا۔
گزشتہ روز سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے آپریشن کے دوران لائٹ نے ہونے کی ویڈیو وائرل کی تھی۔
@GovtofPunjabPK@Umar_saeed4
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج زمان پارک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گئے:
عمران خان نے کل مختلف مقدمات میں سپریم کورٹ ، جوڈیشل کمپلیکس اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں پیش ہوں گئے۔
#khan#ImranKhanOnTikTok#ImranKhanPTI
ڈی آئی جی ٹریفک پراسرار طور پر گھر میں ہلاک
ڈی آئی جی شارق جمال اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔
پولیس افسران اور ڈی آئی جی کی اہلیہ بھی نیشنل اسپتال پہنچ گئے
پولیس نے موت کے اصل حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردیں
#چھا_گیا_نیازی
ڈی سی سرگودھا اصغر جوئیہ کے ناک تلے مافیاز کا راج
شہریوں کی حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل۔
بھیرہ کے مقام پر شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا۔
@GovtofPunjabPK@Basit1SGD
ڈی سی سرگودھا اصغر جوئیہ کی ناک تلے بھیرہ کے مقام پر منہ مانگے پیسے وصول کئے جانے لگے۔
شہریوں کی اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل۔
اشیا کی کوالٹی بھی ناقص فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔
سادہ چائے 240 روپے 40 روپے والی چپس 80 میں فروخت۔
ڈی سی لسٹ آویزاں لیکں عملدرآمد زیرہ۔

لاہور میں عطائیت کی فسطائیت عروج پر۔
جناح ہسپتال میں لواحقین کا محکمہ صحت کے خلاف احتجاج جاری۔
پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی غفلت ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔
تیرہ سالہ بچہ بخار کی صورت میں عطائی کے پاس گیا۔
غلط انجکشن لگنے کی صورت میں رنگ زرد پڑ گیا۔
@GovtofPunjabPK
میں اور دریائے راوی۔
سیلاب کا بہانہ پیسے بنانے کا ڈرامہ۔
بھارت کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی۔
پنجاب واٹر کمیشن کے مطابق پورے سال کا شیڈول دیا جاتا ہے کہ اس مہینے اور اس تاریخ کو اتنا پانی چھوڑا جائے گا۔
لیکن یہاں کوئی بہتری نہیں ڈیم نہیں۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
چوہدری پرویز الہی کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر لاہور نے پرویز الہی کو ایک ماہ کے لیے تین ایم پی او کے تحت نظر بند کر دیا
ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
جناب پاکستان تشریف لائیں بڑا آپ پریس کانفرس میں دبنگ سٹائل اپناتے تھے کہ میں جٹ کا بیٹا ہو پنجاب اور وفاق میں پورے مزے کیا لیکن آج پارٹی پر مشکل وقت آیا تو آپ امریکہ چلے گئے
وہ خواجہ آصف کی بات ٹھیک تھی کوئی شرم وتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔