مجھے لگتا ہے یہ جلدی فیصلہ ہو جائے گا :نجم سیٹھی
ہفتہ 10 دن میں :عائشہ ناز
جلدی ہو جائے گا محسن نقوی اسلام آباد کی ایسی صورتحال کے متحمل نہیں ہو سکتے یہ بالکل ڈونلڈ ٹرمپ والی بات ہے جیسے ڈونلڈ ٹرمپ پھنسا ہوا ہے وہاں معیشت کا نقصان ہو رہا ہے ویسے یہاں ان کا نقصان ہو رہا ہے :نجم سیٹھی
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ PIA کو 10 ارب روپے میں بیچ کر زیادتی کی گئی تو آپ سے زیادہ سادہ کوئی نہیں۔
اس سودے سے پہلے 650 ارب سے زائد کی Liability حکومت نے اپنے یعنی ہمارے سر تھوپی۔ پھر اسے 135 ارب میں یوں بیچا کہ 125 ارب خریدار کو کاروبار سیٹ کرنے کیلئے واپس مل گئے۔ آپ نے کبھی ایسا سودا دیکھا جس میں مالک کسی کو 10 لاکھ روپے کا مکان بیچے اور پھر 9 لاکھ اسے واپس کر دے کہ جا بھائی رنگ روغن کرا لینا ۔
یہ بات آسانی سے سمجھ آئے گی جب آپ دیکھیں گے کہ خریدار کون تھے۔ پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب گروپ کے کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی شامل ہوئی تو سب کچھ آسان ہوتا چلا گیا
اس کنسورشیم کے شراکت داروں کی ملکیتی شرح یہ تھی
فاطمہ فرٹیلائزر (عارف حبیب گروپ): 34.1%
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (فوجی فاؤنڈیشن): 33.9%
لیک سٹی ہولڈنگز : 16.0%
(لیکن سٹی گوہر اعجاز کی ملکیت ہے جو رجیم چینج کے بعد بنائی نگران حکومت میں پہلے وفاقی وزیر تجارت اور پھر سرفراز بگٹی کے الیکشن لڑنے کیلئے استعفی کے بعد وزیر داخلہ رہے۔)
دی سٹی سکول بمعہ AKD گروپ: 16.0% (جس میں سے AKD یعنی عقیل کریم ڈھیڈی گروپ کا حصہ 10.25% ہے. عقیل کریم ڈھیڈی ہمیشہ سے عسکری اسٹیبلشمنٹ کے قابل بھروسہ سمجھے جاتے ہیں)
یہ تفصیل یہ بات سمجھنے کیلئے کافی ہے کہ PIA کا ہڈی کے بغیر صاف ستھرا گوشت کیسے اور کیوں خریداروں کو فراہم کیا گیا۔ جب وقت بدلے گا تو اس سودے کا نہ صرف آڈٹ ہو گا بلکہ PIA کو واپس سرکاری ملکیت میں لیا جانا بھی ضروری ہو گا
This graph, first posted by LUMS economist and AI expert @AliHasanain, shows that poverty has increased in every province in Pakistan. Poverty is defined here as income of less than Rs 8500 per month per person. About 30% Pakistanis now are below that level.
Some observations.
1) Poverty has been increasing everywhere since 2015/16
2)In most districts of Pakistan the number of people living in abject poverty today is higher than it was at the turn of the century.
3) When it comes to the economy, health, education, and food and nutrition Pakistan is moving is the wrong direction.
4) The four year performance of Mian Shehbaz Sharif’s government is the worst economic performance of any government since the early 1950s. (You can look at any indicator including GDP, inflation, unemployment, investment, FDI, exports, household income, consumption, etc).
4) The former ladla and RTS-beneficiary party, which is the main opposition party and has been under severe state pressure since May 2023, will continue to be the most popular party unless economic growth is achieved in Pakistan.
5) The Form 47 parties know this and therefore corruption today in provinces and federation is higher today than in recent memory.
6) Most Important. We need to look to the future. We need fundamental changes in our constitution, governance structure and government size and scope to move Pakistan forward. We need to change the direction of Pakistan so every year we reduce poverty rather than increasing it, we reduce illiteracy rather than increasing it, we increase average income rather than decreasing it, and improve health and nutrition rather instead of making it worse.
جس نے زندگی کا بڑا حصہ انسانیت کی خدمت میں گزارا، جس کے کینسر اسپتالوں نے لاکھوں کو نئی زندگی دی، آج وہ خود قید میں بنیادی طبی سہولتوں اور ذاتی معالج تک رسائی سے محروم ہے۔ تاریخ جب لکھی جائے گی تو ظالموں کے ظلم کے ساتھ ساتھ ہماری احسان فراموشی کا ذکر بھی ہوگا۔ یہ ایک محسنِ پاکستان کا نہیں، انسانیت کا ماتم ہے۔
یہی تو نوحہ ہے ہم پاکستانیوں کا۔ یہاں عدالتی اور دیگر اداروں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے بدقسمت ملک ہے، جہاں جتنا کرپٹ ہے اسے اپنے اقتدار کے لیے بڑا عہدہ دیا جاتا ہے۔
ایک زمانہ تھا جب ہم مجرم اس کو کہتے تھے جس نے جرم کیا ہوتا تھا، مگر جج آصف نے اس عدلیہ کے منہ پر وہ کالک ملی ہے کہ اب مجرم اور منصف میں تخصیص ختم ہو گئی ہے۔ اب دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہو گئے ہیں۔ اب دونوں ایک ہی گھر میں پرورش پاتے ہیں۔ ایک اپنے بچے کو 9 سال کی عمر سے گاڑی چلانے کی ترغیب دیتا ہے اور اسی تربیت کا فائدہ اٹھا کر وہ بچہ 16 سال کی عمر میں وی ایٹ تلے 2 بچیوں کو قتل کر دیتا ہے۔ اسی گھر میں ایک منصف ہے جو اس سارے جرم پر پردہ ڈالتا ہے۔ پورا ادارہ اس کی پشت پناہی کرتا ہے۔ کہیں سے کوئی احتجاج کی آواز نہیں آتی۔ انصاف کا سارا ادارہ ایک مجرم جج کے حق میں خاموش رہتا ہے۔
https://t.co/bs6ftfUqmL
All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 2)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Cloud Computing
4. Ethical Hacking
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. MBA
(72 Hours only )
To get-
1. Follow @yourtechgirl24 [MUST]
2. Like & Retweet to get DM
3. Reply " All "
فرعون نے اپنے نجومیوں سے پوچھا کہ میں ہمیشہ زندہ رہنا چاہتا ہوں تو انہوں نے کہا بنی اسرائیل کا ایک بچہ ہے اس کا بندوبست کردو تو ساری زندگی زندہ رہو گے اس نے سارے بچے مار دیے تو کیا فرعون بچ گیا تھا جس بچے نے مارنا تھا وہ اس کے گھر میں پلتا رہا..
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
جس ماورائے عدالت قتل کو ہم انصاف سمجھ رہے ہیں اس طرح کے انصاف کی نہ ہمارے دین، نہ ہی قانون یا مہذب معاشرے میں کوئی گنجائش ہے۔۔
ملزمان کو اپنی عدالت لگا کر قتل کیا جائےگا تو پتہ کیسے چلےگا کہ مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک کتنے ملزم مجرم تھے، کتنے بے قصور۔۔
@iqrarulhassan @SyedGillani91 Jamat e islami is exactly what you are proposing , where anyone can become party head but this model not worked too. just support nd train Pakistani youth to resist against their real enemy .they are united under one umbrella named PTI