Glimpses of meeting on 17 Nov 2026 chaired by Commissioner Zhob Division Asif Ali Farrukh, joined by DC Zhob Arif Zarkoon, DSOs of Zhob & Sherani, and cricket & football association representative to address sports infrastructure challenges and the way forward. #Zhob#Sherani
ژوب ۔کمشنر ژوب ڈویژن آصف علی فرخ نے ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کا تفصیلی دورہ کیا کلاسز کا معائنہ کیا بچوں سے سوالات کیے انھوں نے سکول میں قائم ٹیکنیکل سنٹر کا معائنہ بھی کیا طلباء کی کاکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا سکول کے پرنسپل تازہ خان ناصر نے کمشنر کو سکول بارے تفصیلی بریفننگ دی
Chief Minister of Balochistan, Mir Sarfraz Bugti's vision to bridge the gap to higher education and announced 400 scholarships for the daughters of the province.
کمشنر ژوب ڈویژن آصف علی فرخ، ایف سی کمانڈنٹ برگیڈیر اظر اور ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ نے ضلع شیرانی میں نئے ڈی سی آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامی امور کی بہتری اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا۔
Deputy Commissioner Sherani
ژوب ۔۔ کمشنر ژوب ڈویژن آصف علی فرخ نے محکمہ لائیو سٹاک کے ضلعی دفاتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈیری فارم اور پولٹری فارم کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر علاوالدین اور ڈپٹی ڈائریکٹر پولٹری فارم ڈاکٹر محمد طاہر مندوخیل نے کمشنر کو محکمے کی مجموعی
ایسٹر کے پُرمسرت موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن رواداری، باہمی احترام اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے اور امید و نئی شروعات کا پیغام لاتا ہے۔ بلوچستان میں اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، جہاں تمام مذاہب کو مکمل آزادی اور یکساں مواقع حاصل ہیں، جبکہ اقلیتوں کی فلاح کے لیے بلوچستان کا پہلا اقلیتی انڈومنٹ فنڈ قائم کیا گیا ہے اور تعلیم و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔
عوامی ریلیف اور آسانی کا نیا باب 🚍
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت گرین و پنک بس سروس ایک ماہ کے لیے مفت، رجسٹریشن فیس معاف اور ٹرانسفر فیس 15 دن کے لیے ختم — زبردست ریلیف!
ترقی کے ساتھ عوامی سہولت ہماری پہلی ترجیح ۔۔
@PakSarfrazbugti
بلوچستان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ گراں فروشی کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ہیلپ لائن 1129 قائم کر دی گئی ہے، جہاں عوام بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں۔ یہ ہیلپ لائن چیف منسٹر سیکرٹریٹ اور محکمہ داخلہ کی نگرانی میں ک��م کرے گی۔ مقررہ قیمتوں سے تجاوز کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی کی جائے گی جبکہ ضلعی انتظامیہ کو ��یمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک کر دیا گیا ہے۔
نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور دیگر نظر انداز طبقات کو بااختیار بنانا ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے، حکومت بلوچستان معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت نظر انداز طبقات کی سماجی ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت بلوچستان ن�� تاریخ ساز اور جامع اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جن کے مثبت اثرات بتدریج سامنے آ رہے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایف ڈی آئی پاکستان کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عظمیٰ یعقوب نے ملاقات کی جس میں خواتین، نوجوانوں اور دیگر پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ٹرانس جینڈر پالیسی کی تشکیل میں ایف ڈی آئی پاکستان کی معاونت کو سراہتے ہوئے ادارے کی سربراہ عظمیٰ یعقوب کو حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبے میں بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام، ویمن اکنامک انڈومنٹ فنڈ، پنک بس سروس اور پنک اسکوٹیز اسکیم جیسے منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے ویمن اکنامک انڈومنٹ فنڈ کے تحت خواتین کو کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پانچ لاکھ سے پندرہ لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ مالی طور پر خودمختار ہو سکیں اسی طرح پنک بس سروس اور پنک اسکوٹیز اسکیم خواتین کی محفوظ اور باعزت سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کی پہلی جامع یوتھ پالیسی کی منظوری سے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ دی گئی ہے جبکہ ٹرانس جینڈر پالیسی کے تحت معاشرے کے اس نظر انداز طبقے کو تعلیم، روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہی انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں اقلیتوں کی بہبود کے لئے بلوچستان میں پہلا خصوصی انڈومنٹ فنڈ بھی قائم کیا جا چکا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام متعارف کرایا ہے بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے میٹرک سے اعلیٰ تعلیم تک دنیا کی 200 عالمی جامعات کے دروازے بلوچستان کے طلبہ کے لیے کھول دیے گئے ہیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وطن عزیز پر جان نچھاور کرنے والے شہداء اور سویلین شہداء کے بچوں کے 16 سالہ تعلیمی اخراجات حکومت برداشت کررہی ہے جبکہ اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے سالانہ ایک سو سے زائد خصوصی اسکالرشپس بھی مختص کی گئی ہیں وزیر اعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت بلوچستان معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ترقی کے عمل میں کسی بھی طبقے کو پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں شمولیتی پالیسیوں کے ذریعے پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا رہا ہے سماجی انصاف کے فروغ کے لیے سنجیدہ اور مؤثر اقدامات جاری ہیں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور دیگر نظر انداز طبقات کو بااختیار بنانا ایک ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے اور صوبائی حکومت اس مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔