میں کسی فرخ حبیب کسی صداقت عباسی کسی عثمان ڈار کو نہیں جانتا میرا لیڈر کل بھی عمران خان تھا آج بھی عمران خان ہے
جس کا لیڈر عمران خان ہے وہ ریٹویٹ کر کے کمنٹ کرے
@GenAsimMunier کس نے کہا کے ہم آزاد ہے جرنل حمید گل مرحوم نے فرمایا کہ آرمی چیف ھم اپنی مرضی کا نہیں لگا سکتا ہے یہ بیس گریڈ افسر جب ہم اپنی مرضی کا نہیں لگاوا سکتے تھے تو آزاد تو نہ ہوئے
اب آپ کے شہربہاولپورمیں کیب کال کی جانب سے اپنی سروسز کا آغاز کر دیاگیا ہے۔ جس کے ذریعے بہاولپور کے لوگوں کو نہ صرف بہترین روزگار میسرآئے گا بلکہ عوام کو منفرد اورمثالی سفری سہولیات بھی دستیاب ہوں گی.
Book a Ride: https://t.co/Cti5wmPBLa
Become a Captain: https://t.co/Wbn0M386YY