@yasminkhalid1 اگر واقعی موقع نہ ملتا تو اتنی ہلچل کیوں ہوتی؟حقیقت یہ ہے کہ روایتی اور مذہبی سوچ والےڈرامےاقلیت میں ہیں،اس لیےجب کوئی ایک آتا ہےتو شور مچ جاتا ہے۔آپ سوشل میڈیا کی بات کر رہی ہیں،وہ تو دونوں طرف موجود ہے۔مگر ٹیلی ویژن اور بڑے پلیٹ فارمزپر تو آپ والی سوچ ہی زیادہ جگہ گھیرےہوئے ہے۔
@yasminkhalid1 عمیرہ احمد کے بہت سے کام ان لوگوں کے لیے ہیں جو اپنی ثقافتی اور مذہبی جڑوں کے اندر رہتے ہوئے امید، اصلاح اور روحانی سکون تلاش کرتے ہیں۔ انہیں “نوجوانوں کے دماغ خراب کرنے والی” قرار دینا اس بات کو نظر انداز کرنا ہے کہ لاکھوں قاری ان سے مثبت اثر بھی لیتے ہیں۔ تنقید کیجئے، مگر
ان کے نزدیک تو گوروں کی تھوک بھی سنہرے جیسی ہے، اپنی جڑوں کی خوشبو تو محض دیہاتی بدبو۔ وہ اپنی تاریخ کو گرد آلود کتابوں میں دفن سمجھتے ہیں، مگر باہر کی ہر ادھوری تحریر کو آسمان سے اترا ہوا علم سمجھ کر ہاتھوں ہاتھ لے اڑتے ہیں۔
Dar e Nijaat’ has liberals absolutely losing their minds over basic character psychology! Imagine calling authentic storytelling "nonsensical" just because a girl voluntarily adapts for the guy she loves. Keep crying, the rating chart speaks for itself. 🔥 #Darenijat
@urmomsuhoo Good storytelling reflects human nature, not just ideal modern norms. In real life, people often change their habits or aesthetics when trying to align with someone they love. The direction is showing her inner motivation, not pushing a backward agenda.
@FaheemSattarDal تم ذرا لاہور یا اسلام آباد آ کر دیکھو، میں تمہیں دکھاتا ہوں کہ اصل U-Turn کسے کہتے ہیں۔ سندھ حکومت نے جس چیز کو Elevated U-Turn کا نام دے کر بنایا ہے، اس پر تو موٹر سائیکل چلانا بھی مشکل لگتا ہے۔ کیا آپ لوگوں کا خیال ہے کہ ع��ام آپ کی طرح حقیقت سے بے خبر ہے