نفرتوں کی سیاست، فرقہ واریت، اخلاقی گراوٹ، مخالفین پر غیر معیاری غیر پارلیمانی جملوں کا استعمال، اداروں کی ہرزہ سرائی سے اجتناب ہمارا مذہبی و معاشرتی فریضہ ہے۔
Highest sale by Tim Hortons (Canadian Coffee Brand) in DHA Lahore Pakistan, broke record after 61 years.😳😳….
یہ لمبی قطاریں راشن کے لئے نہیں بلکہ Cup Of Coffee کے لئے ہیں۔۔ کون لوگ او تُسی ، Millions Of Rupees دی Coffee پی گئے او۔؟؟
#TimHortonsLahore
@fiaztanoli39 @SaminaArifPK Complete video , you must watch it dear … don’t propagate the things … although I don’t support blam game from anyone, this video is just for your knowledge
@SHABAZGIL آپ کے تہذیب یافتہ ٹویٹس جس میں اب ادب کی حد نظر آتی ہے ، بھانڈ پن اور آہنکار کا سلسلہ جو آپ کی طرف سے ختم ہوا ہے دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔اسی طرح انسان بنے رہیئے سیاست کا حصہ رہیئے۔
@beautifulpakis کمال کا انسان ہے ، بہت کم صحافی ایسے دیکھے ہیں جو صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سیاسی کارکن بھی ہیں۔ اپنے پیشے کا استعمال کسی خاص سیاسی پارٹی کے لئے محدود کردینا تھوڑا بڑا کمال نہیں ہے۔۔
@MIshaqDar50 چیزوں کا کیا ہے چیزیں تو ہمیشہ ہی کسی کے لئے مہنگی اور کسی کے لئے سستی رہتی ہیں ۔ مُلک میں پیسہ لے کر آؤ پیسہ ، انڈسٹری لاؤ انویسٹمنٹ لاؤ روزگار لاؤ پھر یہ عوام 400 روپے لیٹر بھی خرید لیں گے۔عوام کو امیر بناؤ ظالمو عوام کو ان کے پیروں پر کھڑا کرو۔
سوشل میڈیا پر دل دہلا دینی والی ایک ویڈیو وائرل ہے جس کا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ ایک ہمسایہ ملک سے ہے۔ برائے مہربانی ایسی غیر مصدقہ افواہوں کو پھیلا کر منفی پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں۔
#PunjabPolice#Awareness
Catches win matches. Sorry, I take responsibility for this loss. I let my team down. Positives for team, @iNaseemShah, @HarisRauf14, @mnawaz94 and the entire bowling attack was great. @iMRizwanPak fought hard. The entire team tried their best. Congratulations to Sri Lanka
راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ خود جا رہی ہوں ان کے پاس انشاءاللّہ۔ تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ
کس کس کو یاد ہے برطانوی جریدے میٹرو 2016 کا آرٹیکل، جس کے مطابق نمل کالج کے لئے پاکستان میں پیسہ اکٹھا کیا گیا تھا وہ منی لانڈر کیا گیا دبئی خان کی بہن علیمہ خانم کے آف شور انویسٹمنٹ کے لئے ؟؟
اب یہ 👇🏻محترمہ بتا رہی ہین کہ پیسہ پاکستان آیا نا! :1