#پارلیمان_کی_توہین_نامنظور
The only democratic country where parliament is most ineffective institution. And those who are supposed to work under the umbrella of parliament and constitution are ruling by their own rules.
Any guesses?
@MaryamNSharif@Atifrauf79@ZeshanMalick
وقت آ گیا ہے کہ تمام ادارے ایک دوسرے کی عزت کرتے ہوئے ایک دوسرے میں مداخلت بند کریں
پارلیمنٹ سپریم ہے پھر بھی دو وزراءاعظم احترام میں گھر گئے یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ بار بار ایجنڈے کے تحت مداخلت کریں اور پارلیمنٹ دیکھتی رہے #ParliamentUnderAttack@MaryamNSharif@Atifrauf79
سخت ترین حالات میں حکومت لینا کوئی ذاتی ایجینڈا نہیں بلکہ ملک کی خاطر اپنی سیاست کو داؤ پر لگایا ورنہ کوئی بیوقوف بھی جانتا تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت جانے کے اگلے دن الیکشن کروائے جاتے تو ن لیگ دو تہائی لے جاتی مگر ملک ڈیفالٹ کر جاتا
#تبدیلی_دیوالیہ_کر_گئ@MaryamNSharif
ن لیگ وزیراعظم @CMShehbaz سمیت کسی کی بھی عدالتی قربانی سے پیچھے نہ ہٹے - ملک میں لاڈلے کو نوازنے کے لیے آئین کو ری رائٹ کیا جا رہا ہے ہماری حکومت ختم کر دی جائے منظور ہے مگر الیکشن وقت پر ہوں مشکل فیصلے (عمرانی ناہلی ) کیے ہیں سیاست داؤ پر لگائی ��ے ریاست کی خاطر
@MaryamNSharif
پہلے تو عدالتوں کو ڈنڈا آتا تھا کہاں سے آتا تھا سب کو پتا تو آپ ن لیگ کے خلاف فیصلے دیتے تھے چلو سمجھ آتی ہے
یہ اب کون سا 3 منہ کا کیڑا تنگ کر رہا جو ہر جگہ انگلی کرنی؟؟؟
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@iamowaisnoorani
عمرانی ٹولہ الیکشن مانگ رہا ہے ہار گئے تو دھاندلی ک�� شور مچائے گا جیت گیا تو بولے گا دیکھا میں کتنا مقبول ہوں اب مرکز کے الیکشن کرواؤ ورنہ میں اسمبلی توڑ دوں گا اور توڑ بھی دے گا تو الیکشن کے بعد بھی یہی صورت ہونی ��ہتر ہے وقت پر الیکشن ہوں
@MaryamNSharif @ZeshanMalick
70 کی دہائی میں شریف فیملی @MaryamNSharif@NawazSharifMNS کے اثاثے ریاستی سرپرستی میں قبضائے گئے 90 کی دہائی میں عدالتوں نے آمروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے جلا وطن
عوام نے پھر PM بنایا پھر عدالتوں نے باہر کر دیا
ملک کی خاطر مشکل فیصلے کیے سیاست داؤ پہ لگائی اور کتنی قربانی چاہیے؟
فتنے کو لاہور نے مسترد #LahoreRejectsFitna کر دیا ہے اور یہ بھی تمہاری @PTIofficial خام خیالی ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن سے بھاگ رہی ہے چاہے ابھی کروا لو الیکشن ہماری کراؤڈ پلر @MaryamNSharif پر ہمیں پورا اعتماد ہے آپ کو نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان کی سیاست سے آؤٹ کریں گی- انشااللہ