سقوطِ مشرقی پاکستان کی زیادہ ذمہ داری پنجاب پر آتی ہے کیونکہ ہر محکمے میں پنجابی اکثریت میں تھے۔
پنجابی آج 1971ء کا کفارہ ادا کر سکتے ہیں، اگر چاہیں تو!!
قتل عام کے بعد فوری ردعمل کا ڈر تھا
اس سے بچنے کیلئے قیادت کے نام پر compromised ناسوروں کے ذریعے احتجاج خاتمے کا اعلان کروا لیا گیا
دشمن اور غدار
سب اس قتل عام کے ذمہ دار ہیں
جو جوابی احتجاج کا راستہ روک رہے ہیں
جنہوں نے اپنے بچے اسکول میں مار دیئے ان سے کسی اور کے بچوں کے لئے آپ کو کیا امید ہے؟
سوال یہ ہے کہ اب کرنا کیا ہے اور کیا کرنا چاہئے؟ جواب دیں تو پتہ چلے کہ عوام کیا سوچ رہی ہے اور مختلف زاویۂ نگاہ پتہ چلیں گے
دھرنہ ختم ! جو یقیناً عمران خان نے نہیں کیا
اطلاعات کے مطابق اسکا فیصلہ عمر ایوب ، شبلی فراز ، سلمان اکرام راجہ اور گوہر صاحب نے کیا جسے کور کمیٹی کا فیصلہ کہا جا رہا ہے جبکہ کوئی میٹنگ منعقد نہیں ہوئی۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ کیا گیا ہے۔
تم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا اور اپنوں کو شہید کرنا تھا؟
ہمارا شہید کیا مانگ رہا تھا؟ اپنا حق - احتجاج
کس نے مارا - اپنی فوج نے
- عاصم - محسن - شہباز - نوازُ - مریم - زرداری - بلاول
ان سب نے
جتنے لوگ اس وقت اسلام آباد کی سڑکوں پر بے یار و مددگار پھر رہے ہیں جن کی کوچز اور گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے وہ انتہائی غریب فیملیز سے ہیں نا ان کے پاس کرایہ نہ ان کے پاس گرم کپڑے کچھ بھی نہیں ہے اسلام آباد کے لوگوں سے درخواست ہے کہ ان کی مدد کریں
#IslamabadMassacre
کیا فوج کو یہ اندازہ ہے کہ اپنے ہم وطن پاکستانیوں پہ گولی چلا کے آپ نے وہ ریڈ لائن کراس کردی ہے جسکے بعد واپسی کے تمام رستے بند ہوگئے ہیں عوام سے آپکا رشتہ اب صرف نفرت اور دشمنی کا رہ گیا ہے کیا کسی کو احساس ہے کہ آپ نے کیا کردیا ہے؟