When an #Indian asked few questions, this is what 10 year old Kashmiris had to say…
“We want freedom, we don’t want anything else, Pakistan & China are with us”.
They whispered slogans!
But,
🌎 is sadly asleep!
#Kabul#طالبان
طالبان کی ساری ویڈیوز دیکھی لیکن سب خوبصورت وہ ویڈیو لگی جس میں ایک منظور پشتین کے بارے میں طالبان سے پوچھا گیا اور اس نے ایسا جواب دیا کہ منظور پشتین تو کیاانکے سپورٹرز بھی چلو بھر پانی میں شرم سے ڈوب مر جائینگے
طالب زندہ باد💪
@IrshadBhatti33 عمران خان پاکستان اور خاص طور پر نوجوان نسل کا ہردل عزیز لیڈر ھے. محترمہ سارہ خان کے جذبات کا احترام کرتے ھوئے عرض ھے کہ کوئ بھی پاکستانی عمران خان کے خلاف نہیں سن سکتا پٹواریوں کی بات اور ھے وہ تو بس روکڑے کو دیکھ کر قبلہ بدل لیتے ہیں
ہمیں ایسا پاکستان چاہیے ۔۔۔۔۔
گزشتہ روز لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی بابوسر ٹاپ پر گھومنے آئی ۔بابوسر ٹاپ سے واپس ناراں جاتے ہوئے بابوسر ٹاپ سے ذرا نیچے جاکر انہوں نے کار اترائی میں کھڑی کی ۔ اپنے بچوں کو گرم کپڑے پہنانے کے لئے کار سے ۔۔۔میاں اور بیوی ۔۔۔اترے اور
/1