شہزاد اکبر کے اوپر حملے میں پہلا چوتھا کردار بھی پکڑا گیا۔۔۔۔
25سالہ لوئس ریگن جو کی 'کرائے کی بندوق' کا کردار ادا کر رہا تھا ویسٹ کوسٹ مجسٹریٹ عدالت میں بیان آگیا۔
ابھی اس کے اصلی ماسٹر مائنڈ کا بھی نام آنے والا ہے۔
برمنگھیم پوسٹ کی خبر
13 فروری کو بہت سے چیخیوں کو آواز شروع ہونے والی ہے۔
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
شہباز شریف چین گئے 8 ارب ڈالر کی ٹرین مانگی، چینی سوچ رہے تھے ان کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں، مزید ادھار لینے آ گئے، پہلا ادھار واپس نہیں کر رہے، شہباز شریف واپس آئے 15 دن بعد اورنگزیب گئے کہ renegotiate کر لو۔ مفتاح اسماعیل
انتہائی اہم
کینٹ میں وزیراعلی سہیل آفریدی کو داخل نہیں ہونے دیا گیا ،تو نو مئی کو کیسے کور کمانڈر ہاؤس کے دروازے کھولے گئے؟
یہ چیز ثابت کرتی ہے نو مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا۔
شفیع جان
یہ فخر کی بات ہے ایک ترکش مسلمان نے انگلینڈ میں قران جلانے والے کو سبق سیکھایا ۔🚨👍
ایسے واقعات ہمیشہ ترقی یافتہ ممالک میں ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ اسلام ،قران پر حملہ کسی بھی مسلمان کے لیے کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔ان کی حفاظت ایمان کا حصہ ہیں ۔
لوگ غیرممالک میں قانون کے ڈر کے خوف سے تماشہ نہیں دیکھ سکتے اندر کی غیرت مسلمانوں میں جاگنا لازمی جز ہے ۔
مجھ سب سے اچھی چیز سائیکل والی کی اخری کک لگی ۔۔
بریکنگ نیوز 🚨: نوجوان شفیع جان اسٹبلیشمنٹ پر چڑھ دوڑا، کھل گیم بھائی لوگوں کی ایکسپوز کر دی۔ وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨