السلام علیکم
! . . طلباء سیمنار . . !
26 نومبر بروز جمعہ شام 4:30 سے 8:00 بجے تک ، تمام طلباء اور نوجوان اس مو��ع کو غنیمت جانتے ہوۓ اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلۓ ضرور شرکت کریں
آ��یے کیپیٹل سٹوڈنٹس کلب کے ساتھ مل کر قیادت کے اصول سیکھیے۔
تمام طلباء اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں
السلام علیکم
آج ان شاء اللہ شام 9:00 بجے آن لائن قرآن کلاس کا آغاز کیا جا رہا ہے تمام بھائی سے گزارش ہے کہ اللہ کی اس کتاب کو ضرور وقت دیں اور اپنے مسلمان ہونے کا ثبوت دیں ۔
یہ کلاس ہر اتوار کو شام 9:00 بجے شروع ہو جایا کرے گی
دیۓ گئے اس لنک پر کلک کر کے شام 9:00 بجے ہمیں جوائن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! کیپیٹل سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام مورخہ اا جولائی 2021 دورانیہ شام 7:30 سے 9:30 بروز اتوار بمقام جامع مسجد تقوی I-8 مرکز اسلام آباد میں بلڈ اویرنس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بلڈ دینے کے فوائد اور نا دینے کے نقصان کو مدنظر ��کھا جاۓ گا ۔!
اسلام وعلیکم
اتوار کو کیپیٹل سٹوڈینٹس کلب کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پول ان کوول کے نام سے ایک سیشن رکھا گیا تھا جو کہ الحمدللہ بہت اچھا رہا اور بھائیوں کے تاثرات بہت اچھے تھے...
اس میں مینگو پارٹی بھی کی گئی اور تیراکی کا طریقہ بھی بتایا گیا..
اور بہت عمدہ نصیحت بھی کی گئی