ننگے پاؤں، تھکا ہارا جسم ، ملبے کا ڈھیر ، تنہائی کا مارا ، چاند جیسی مسکراہٹ سجائے ہوئے غـ.ـ.ـزہ کا معصوم پھول ! دلوں کو جھنجھوڑدینے والا منظر ! اللہ کریم ان کی غیبی امداد فرمائیں۔ آمین
یہودی ��مریکن اداکارہ نے سب کو ہلادیا 🚨
میں بطور امریکن اور یہودی مجھے شرم آتی ہے کہ پرامن فلسطینوں کو مارنے کیلئے فنڈ امریکہ دیتا ہے
کہ آپ لوگوں کو مارو۔
“یہ دنیا بیمار ہو چکی ہے!”
ایک امریکی خاتون کے ان الفاظ نے عالمی ضمیر کو جھنج��وڑ دیا ہے۔ غزہ کے فاقہ زدہ بچوں کی سسکیاں اور دنیا کی مجرمانہ خاموشی— کیا ہم واقعی اتنے بے حس ہو چکے ہیں؟
یہ محض سیاست نہیں، یہ انسانیت کا امتحان ہے۔
یا رب! غزہ کے معصوم بچوں پر رحم فرما۔ آمین۔
تصور کریں کہ آپ کو زبردستی اٹھا لیا جائے۔ نہ کوئی وضاحت، نہ کوئی وارنٹ، نہ کوئی منزل، نہ یہ معلوم کہ آپ کو کہاں لے جایا جا رہا ہے۔ ایسا خوف جس کی کوئی مدت نہ ہو، کوئی اختتام نہ ہو۔ مکمل بے اختیاری یہ خیال ہی ناقابلِ برداشت ہے
#EndEnforcedDisappearances #ReleaseGulzadiBaloch
یہ دُنیا کی سب سے زیادہ شئیر ہونے والی ویڈیو بن چُکی ہے کیونکہ بچوں نے اُس اسرائیلی قوم کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا ہے جو اُنھیں غیرقانونی حراست میں لیتی ہے جنسی زیادتی کرتی ہے پھر شہید کرتی ہے پھر میتوں کی بے حرمتی کرتی ہے پھر میتوں کے اعضاء نکال کر بیچ دیتی ہے۔اسرائیل مردہ باد
بریکنگ نیوز 🚨 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پھانسی کی طرف جاتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے مسکراہٹوں کے ساتھ شہادت کو گلے ��گایا۔۔۔تم اس ہمت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے جو موت سے بھی نہیں ڈرتی! شہادت مسلمانوں کا اعزاز ہے
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un!!
She went out to find food for her children, but returned to find that Israel had bombed their home and killed them all.
DON'T STOP TALKING ABOUT GAZA!
ہائے فلسطین یا اللہ تیرے سوا فلسطینیوں کا کوئی مددگار نہیں💔
اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔
ہماری آنکھوں کے سامنے ہولوکاسٹ ہو رہا ہے اور دنیا خاموش ہے۔ 😭😭😭😭😭
مجھے بہت ڈر لگتا ہے مجھے میری امی واپس چاہیے 🥹💔
او اللہ ان لوگوں کا کون مددگار ثابت ہوگا ایک عمران خان تھا جس نے یہ سب کچھ روک دیاتھا اب کون روکے گا 🥹
اہم 🚨ایک اسرائیلی پارلیمنٹیرین نے بتایا کہ ہم جو چاہیں کریں ہمیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہم چاہے ہر رات سو فلسطینی ماریں میڈیا ہمارے اس اقدام کو درست ثابت کرے گا ایک برٹس سرجن نے بتایا کہ غزہ میں اسرائیلی ہر رات 100-200 فلسطینی شہید کر دیتے اور ایسا لگتا تھا جیسے غزہ ذبح خانہ ہو
چینی رہنماؤں کی جرات ہو سلام !
چینی اسکالر: "آپ کی فوج معصوم بچوں کو مار رہی ہے"
اسرائیلی جنرل: نہیں ، ہم نے نہیں کیا۔
چینی: "جھوٹ بولنا بند کرو تم لوگوں نے فلسطین میں 70,000 سے زیادہ بچوں کو قتل کیا ہے"
صحافی اینا کیسپیرین اسرائیلی جیلوں کے بارے میں ایک نہایت سنگین رپورٹ پڑھ کر سنا رہی ہیں😱
رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے فلسطینی قیدیوں پر جنسی تشدد منظم ریاستی پالیسی کے طور پر کیا جا رہا ہے اور اسے اعلیٰ حکام کی تائید حاصل ہے۔ خواتین کے ساتھ کئی دن تک زیادتی کی جاتی ہے۔ مردوں کو کتوں کے ذریعے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ آگ بجھانے والے آلے کی نوزل جسم میں داخل کی جاتی ہے۔
یہی وہ طریقہ ہے جس سے مغربی میڈیا کی نظر میں ایک “اخلاقی ریاست” یعنی ��سرائیل اپنا دفاع کرتی ہے، جبکہ وہ اس بارے میں رپورٹنگ کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کو ریاستی پالیسی اور تشدد کو منظم عمل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، اور عورتوں اور مردوں دونوں کے ساتھ انتہائی وحشیانہ سلوک کیا جاتا ہے۔
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے، جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔