🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8#متاعِ_دل
@Captain86_ ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی۔۔۔ تجھ سے ملاقات نہ ہو.
#متاعِ_دل#شاری
ایک خوبصورت قول ہے:
اگر آپ مجھے نہیں جانتے تو کم از کم میرے بارے میں اچھا گمان رکھیں۔
حُسنِ ظن ایک ایسا سکون ہے جس کی قدر وہی جانتا ہے جس نے اسے اپنایا ہو۔
لوگوں کے بارے میں اچھا سوچیں،
آپ کی زندگی خود بخود خوبصورت ہو جائے گی۔
#متاعِ_دل
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے ، کیا دکھا رہے ہو
بن جائیں گے زہر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو
جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو
کیفی اعظمی
#متاعِ_دل
کوئی یہ کیسے بتائے ، کہ وہ تنہا کیوں ھے
وہ جو اپنا تھا ، وھی اور کسی کا کیوں ھے؟؟
یہی دُنیا ھے تو پِھر ، ایسی یہ دُنیا کیوں ھے؟؟
یہی ھوتا ھے تو ، آخر یہی ھوتا کیوں ھے؟؟
ایک ذرا ھاتھ بڑھا دیں تو ، پکڑ لیں دامن
اُس کے سینے میں سما جائے ، ھماری دھڑکن
"کیفیؔ اعظمی"
#متاعِ_دل
ہمیں گرا کے وہ خود بھی سنبھل نہ پائے
ہماری خاک سے کتنے ہی استعارے نکلے
جو کل تلک ہمیں مٹانے پہ تُلے بیٹھے تھے
وہی آج ہمارے نام کے سہارے نکلے
✨✨
#متاعِ_دل