جب جب تم میری آنکھوں
سے اوجھل ہوتے ہو،
تب تب مجھے معلوم پڑتا ہے
اگر
مکمل کائنات بھی
دسترس میں آ جائے،
پھر بھی
وہ تمہارا نعم البدل ہرگز
ہرگز نہیں ہو سکتی ❤️
ھرا سمندر گوبھی چندر
بول میری مچھلی کتنا پان��
🤣🤣🤣
شاعر اپنی محبوبہ سے نہی بلکہ اپنے کک سے پوچھ رھا ہے کہ
جو گوبھی پکائی ہے اسمیں کتنے سمندروں کا پانی ہے
😂😂
آج جہاں پر آپ دوسروں کو عید کی مبارک باد دیں وہیں پر یہ خاص جملہ کہنا مت بھولئے گا کہ آج آپ بہت اچھے لگ رہے / رہی ہو ۔
ہو سکتا آپ سوچیں کہ چھوڑو کیا کہنا بہت فارمل لگتا مگر یقین کریں کہ کیا پتا کسی کے لیے آپ کا یہ کہنا خوبصورت یاد و اعتماد بن جائے ۔
مسکراتے رہئے ۔ عید مبارک
#SMK