محترمہ زرتاج گل کا نیا بیان میری ڈیرہ غازیخان کی عوام ابھی بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں . اور اپنے مخالفین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہوں کے شکست تسلیم کریں
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾پر اور
آپکی آل پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔۔
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ💛
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💛💛
ایک سینیر پٹواری نے مجھے چلینج کیا ہے کہ نواز مجرم کی واپسی کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہو گئی ہے۔
اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی۔
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ