Dear Insafians,
We want to compile a video montage of PMLN's fascism during Haqeeqi Azadi March and the day before when they intruded homes. In the comments below, please share links of video clips which must be part of that short documentary. #SaluteToMarchers
الحمداللہ۔
آج میں اپنے آپ کو مطمئن محسوس کر رہا ہوں کہ سائفر کیس جس میں ہمارے محبوب قائد کو پھنسایا جا رہا تھا اس میں آج اپنے قائد کو ایک آزاد شہ��ی کے طور پہ تمام کاروائی مکمل کر چکا ہوں۔
مجھے 28 اگست کو سائفر کیس میں ذمہ داری دی گئی جو کہ ٹرائل کورٹ سے سپریم کورٹ تک تھی میں نے اپنی تمام تر محنت کوشش اس کیس میں صرف کی اور کبھی ایسا نہیں ہونے دیا کہ ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر بھی ہوئی ہو۔ اس کیس میں رات کے ساڑھے سات بجے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست مسترد کا پروانہ لے کہ افسردہ دل سے روانگی رہی کبھی خوشی کبھی غم کی کیفیت بھی رہی مگر جب قائد سے ملاقات ہوتی تو تمام تر تکان غائب ہو جاتی اور ان کا 👍 ایسے حوصلہ بڑھانا ہمیشہ نئی انرجی دیتا رہا۔
اس کیس کی سماعت کے دوران بہت بار ایسا ہوا کہ ہماری درخواستوں کو سماع�� کے لئے مقرر نہیں کیا جاتا تھا کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور کس اذیت ��ے گزارا جاتا جو قارئین نہیں جانتے۔
دنیا کی تاریخ کا یہ انوکھا کیس تھا جس میں عمران خان کو اپنی قوم کو سچ بتانے کے جرم میں سزا سنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کا سیکرٹ ٹرائل چلایا جا رہا تھا جس کو چیلنج کیا ہوا اور اب سائفر کیس سیکرٹ جیل ٹرائل چلانا مزید مشکل ہو گا کیونکہ اب اس میں عمران خان ضمانت پہ رہا ایک آزاد شہری ہیں۔
آمدہ 11 جنوری کو اس کیس کے جیل ٹرائل پہ بھی سماعت ہے اور اب ہمارا کیس مزید مضبوط ہو گیا ہے۔
اس کیس میں جو نا انصافی دیکھی اس سے بہت بار دلبرداشتہ ہوا مگر جب بھی عمران خان کو ملتا تو حوصلہ بلند ہو جاتا اور وہی حوصلہ ایمان اور ہمت آج اس کامیابی تک لایا ہے۔
میرے والد کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز کے حکم کے مطابق میرے والد کو کل صبح انکی ورکشاپ سے اغواء کر کے آنکھوں پر پٹی باندھ کر پہلے صدر تھانے اور پھر سائبر کرائم آفس لے جایا گیا۔ ان سے پوچھ گچھ کی گئی کہ آپکی بیٹی کدھر ہے۔
(جیسے میں چھانگا مانگا رہتی ہوں۔)
ارادہ گھر ریڈ کر کے مجھے گرفتار کرنے کا ہے، مطلب صرف ڈرانا مقصد ہے!
میں نے پہل�� بھی کہا ہے لیگل نوٹس بھیجیں یا سوشل میڈیا پر ہی ڈال دیں،میں متعلقہ ادارے خود آ جاؤں گی۔
لیکن اگر ایسا نہیں کرنا کیونکہ اپنی طاقت ثابت کرنی ہے تو چلیں جعلی سی ایم صاحبہ پھر آپکو کچھ بتاتی ہوں،
طیبہ راجہ نے آپ سے آدھی عمر ہوتے ہوئے جو مشکل زندگی گزاری ہے جو ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسکا آپ جیسے نالائق تصور بھی نہیں کر سکتے۔
مجھے اللّٰہ رب العزت کے علاوہ کوئی نہیں ڈرا سکتا۔
ہاں آج طاقت آپکے ہاتھ میں ہے، تو کیا، آپ سے پہلے بھی بہت آئے اس عہدے پر آپ کے بعد بھی بہت سو نے آنا ہے۔
جعلی ہی سہی کوئی اپنی جگہ کا نقلی مان ہی دکھا لیتیں!!
طیبہ راجہ کی تنظیم و جماعت نے نہیں جلسیوں میں دہشت گردی کے پیچھے وردی کے نعرے لگائے!
طیبہ راجہ نے نہیں پاپا جونز پزا والوں کو آوازیں لگائیں!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا میرے پاس ایک سے زائد سِٹنگ لوگوں کی ویڈیوز ہیں جب مجھے وہ دکھائیں گئیں تو میں تو حیران رہ گئی!
طیبہ راجہ نے نہیں کہا جب ابو چاہئیں گے تب وہ سامنے لائی جائیں گی!
آپکو آپکی کلعدم تنظیم کا اصلی چہرہ یاد دلایا تو برا لگا!؟
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب ! ! نہیں!!
سیدھی طرح آئیں سیدھا جواب ملے گا،
غلط حرکتیں کر کے اپنی مزید تربیت نا دکھائیں، اور اپنے ماتحت اداروں کو بے دریخ استعمال کرتے ہوئے یاد رکھیں وقت بدلے گا، ضرور بدلے گا، جلد بدلے گا۔
ظاہری بات ہے عمران خان پر کاٹا امریکہ سے لگا ہے مولانا اور پی ڈی ایم پر امریکہ یا سی آئی اے سے کوئی کاٹا نہیں لگا نہ ہی اسٹبلشمنٹ کی ان پارٹیوں سے کوئی دشمنی ہے
ورنا جتنی مقبولیت عمران خان کے پاس ہے امریکہ سے کاٹا نہ لگا ہوتا تو بہت سارے جنرلز CVلیکر عمران خان کے پاس پہنچے ہوتے
Islamabad is 1,100 km from the sea. In July 2020 the naval chief, Admiral Zafar Mahmood Abbasi, opened a Navy sailing club on Rawal Lake. The CDA told the court the land was never allotted. It sits inside a national park.
In January 2022 Justice Athar Minallah ruled the club illegal, gave three weeks to raze it, and held that the admiral had violated his oath.
The Ministry of Defence appealed. Four and a half years later, on 2 September 2026, a two-judge bench wiped the verdict out. The court did not find that the land was the Navy's. It found that the club's members had not been heard.
Naval Farms. A golf course in the Margalla park. Wedding halls on a Karachi base. A name, Bahria, on a private builder's towns.
Where is the sea?
#AuditTheGenerals
میرے والد کو آج صبح انکی ورکشاپ سے سادا کپڑوں والے افراد اغواء کر کے لے گئے ہیں۔
میں یہاں بہت واضح کر دوں کہ میں نے حسنین رفیق کے پوڈ کاسٹ میں بہت واضح طور پر بتایا تھا کہ میرے والد ہمارے ساتھ نہیں ہوتے انہوں نے 18 سال پہلے دوسری شادی کر لی تھی اور تب سے وہ اپنی دوسری فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، میں نے یہ بھی بتایا تھا کہ جیل کے عرصہ میں جب وہ پہلی بار جیل آئے تھے تو میں انہیں دو سال بعد سامنے دیکھ رہی تھی۔
میرے والد کا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں نا انہیں سوشل میڈیا کا پتا ہے۔
میرے کسی فیملی ممبر کا سوشل میڈیا سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں بالغ ہوں اور اپنے ہر کام ہر عمل ہر کہی گئی بات کے لئیے خود ذمہ دار ہوں۔
اگر کسی ادارے کو میں مطلوب ہوں تو مجھے نوٹس دیں میں خود متعلقہ ادارے پیش ہو جاؤں گی آپ چوروں کی طرح حرکتیں نا کریں میں نا تو رُوپوش ہوں نا بھاگ کر کہیں جا رہی ہوں۔
بڑے بڑے 2 نمبر بابے دیکھے ہیں، لیکن اس بابے کا اپنا الگ لیول ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی عہدے پر رہنے کی ترمیم (26ویں) پیپلز پارٹی نے منظور کی۔ تب یہ بابا چُپ رہا، اب کہہ رہا ہے اپوزیشن کی غلطی ہے۔
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
Well, Madam TikToker, yet another idiotic—indeed, downright moronic, own goal‼️
The DC requested a change in the examination dates precisely because YOUR ENTOURAGE was causing traffic gridlock, roadblocks, and delays!
If there is anyone to blame, it is YOU! You are the one who revels in pomp, fanfare, private jets, and extravagant motorcades comprising dozens of vehicles!
The DC may have many sins to answer for, but this particular mess is entirely of YOUR OWN MAKING! ‼️@MaryamNSharif
کیا آپ جانتے ہیں؟
فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔
پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟
تنخواہ کے لیے چلائی
پلاٹ کے لیے چلائی
مراعات کے لیے چلائی
اس محترمہ نے 28 مئی 2023 کو ٹویٹ ٹھوکا کہ عمران نے انگوٹھی پہننا چھوڑ دی اور بشری بیگم خلع کا کیس دائر کرنے جا رہی ہیں محترمہ خلع کا تو مجھے پتہ نہیں مگر بشری بیگم اپنے خاوند کے ساتھ سالوں سے جیل میں چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں کہ ہم صحافت کرتے ہیں
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist." – Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights@UN@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87
ٹرمپ سے منسلک کمپنی سے ڈرونز خریدنے کا معاہدہ کیا ، ٹرمپ کو معدنیات والا بریف کیس اٹھا کر دکھایا ، ٹرمپ کے پیچھے کرپٹو کرپٹو کرتے رہے ، ٹرمپ کے پیچھے غزہ امن بورڈ جا بیٹھے ، افغانستان سے تجارت ختم کی ، فضائی حملے کیے ، ٹرمپ کے لیے ایران سے تجارت بند کردی۔
دہی تو کھٹی پڑی ہوئی ہوگی۔