عمران خان سے جرنیلوں کی لڑائی کی ایک بہت بڑی وجہ یہی ہے عمران خان نے اپنے دور میں شفاف ٹینڈرز کے ذریعے سستی سڑکیں بنائیں اور سستے منصوبے لگائے یار لوگوں کا تو مال پانی بند ہوگیا تھا!
پندرہ سو بندوں کا کمال 💥🔥
عمران خان نے کہا تھا جو تمھیں ڈراتا ہے اسے واپس ڈراؤ۔
جو تمھیں دھمکیاں دیتا ہے اسے واپس دھمکیاں دو۔
بلوچستان والے سمجھ گئے جس دن پنجاب سمجھ گیا یہ سیدھا بیرکوں میں چلے جائیں گے ۔
جب عمران خان اپنی ملک کی خاطر روس چلا گیا تو سازشیوں نے حکومت سے ہی نکالا
لیکن آج انڈیا کا وزیراعظم روس اور چین کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اپنے ملک کے لئے کھڑا ہے
کسی کی مجال نہیں مودی کے خلاف سازش کرے
ہمیں سہیل آفریدی سے زیادہ عمران خان کی زندگی کے خلاف ہونے والی سازش کی فکر ہے۔ عمران خان کی جان سہیل آفریدی کے عہدے سے زیادہ قیمتی ہے۔ ادھر توجہ کریں ، ادھر فوکس کریں۔
Tag the people who are condemning Shafi Jan’s statement but have not condemned fascism and harassment on PTI workers’ mothers.
This will be a good list of Pakistan’s top & shameless hypocrites.
#LongMarchOnSeptember27th
کہتے ہیں ساری فوج بری نہیں ! تو چلو اس بار گولی نہ چلا کر اپنی اچھائ دیکھا دینا !
ہر بار جرنیل کا حکم مانتے ہو اس بار خدا کا حکم ماننا اور اپنی عوام پر گولی مت چلانا ۔۔
لیں جی آ گئی تصدیق ! کل ہی خبر دے دی تھی اب مسئلہ یہ ہے کہ اسلام امآباد ہائی کورٹ میں فوج کے ڈی جی کی حلف کی خلاف وزرات پہ پٹیشن کونسا شہری فائل کرے گا؟؟؟