حبیب اکرم صاحب کے وی لاگ کا یہ کلپ دیکھ لیں اور سمجھ جائیں آج ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کے درمیان کس طرح کا مکالمہ ہوگا:
“جنرل آصف نواز جنجوعہ کو امریکی وزیر دفاع ڈک چینی نے کہا کہ اگر آپ پاکستان کا ایٹمی پروگرام رول بیک کردیں تو ہمیں پاکستان میں فوجی حکومت پہ بھی کوئی اعتراض نہیں ہے.”
ایسی پیشکش پہ کیا ڈکٹیٹر کی رال نہیں ٹپکے گی؟
جو ٹرمپ مانگے گا وہ ہنسی خوشی دیا جائے گا.
لنک: https://t.co/8yKFLkBcAI
#ReleaseLeaderOfUmmah
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس آمد ایک تاریخی موقع یا نیا امتحان؟
۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وائٹ ہاؤس آمد پاکستان کے لیے سفارتی طور پر بظاہر ایک اہم موقع ہے — لیکن تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ ایسے "ظہرانے" اکثر مہنگے سودے ثابت ہوئے ہیں۔یاد رہے، جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی ایک ایسے ہی امریکی ظہرانے میں مدعو کیا گیا تھا، اور اس کے کچھ ہی عرصے بعد پاکستان کو داخلی سلامتی، خارجہ پالیسی اور معیشت میں شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکہ کی جانب سے اس وقت بھی پاکستان کے لیے مثبت بیانات دیے گئے تھے، لیکن نتیجہ مزید شرائط، مطالبات اور مداخلت کی صورت میں نکلا۔تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ اپنے اتحادیوں کو عارضی مفادات کے لیے استعمال کیا — اور جب وہ مفاد پورا ہو گیا، تو انہیں ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا۔ چاہے وہ جنرل مشرف ہوں، ایرانی شاہ رضا پہلوی، یا افغان مجاہدین۔لہٰذا، آج جب امریکہ پاکستان کی افواج کے سربراہ کو "اعلیٰ عزت" دے رہا ہے، تو اس موقع پر خوش فہمی سے زیادہ ہوشیاری درکار ہے۔کیونکہ امریکی مسکراہٹیں بسا اوقات خاموش دباؤ کا اشارہ بھی ہوتی ہیں۔
میں دعوے سے یہ بات کہ رہا ہوں کہ امریکہ سے ایک کال انے والی ہے کیونکہ بائیڈن انتظامیہ گھر جارہی ہے اور ٹرمپ عمران خان کو رہا کروائیں گے اور اگر یہ دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا تو آپ آئندہ مجھے لیبری ڈور کا بچہ کہ کر پکار سکتے ہیں
جی ناظرین تو اب عمران ریاض کو کیا کہنا ہے
*امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے ۔۔۔*
باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد *مسلمان* کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟
اپنی قیمتی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ چار م��ٹ کا کلپ *لازمی سنے ہر مسلمان۔۔*
*وقت کا تقاضہ ہے کہ اس گفتگو کو عام کیا جائے*
🔴 ترک تجزیہ نگار، میتے یارار:
▪️ ہم کہہ سکتے ہیں اسرائیل نے ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے، فوجی قیادت اور سائنسدانوں کو مٹا دیا ہے ��یکن اسرائیل اپنے اصل اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اور ایسے نظر آ رہا ہے کہ نہ تو ایران کے ایٹمی منصوبے کو تباہ کر سکے گا اور نہ ہی اس کی میزائل صلاحیتوں کو۔
▪️ اگلا ہدف پاکستان ہو سکتا ہے، اس سوچ نے پاکستان کو ایران کی پشت پر کھڑا کر دیا ہے اور پاکستان نے مضبوط پیغام دیا ہے۔ حالانکہ ایران کے اسرائیل کے بھائی بھارت سے تعلقات بہت زیادہ مضبوط تھے۔ حتی کہ ہندوستان اور پاکستان کی جنگ کے دوران دہلی میں دونوں ممالک معاہدوں پر دستخط کر رہے تھے۔
▪️ اسرائیل ایران کو کمزور کر سکتا ہے لیکن ایران قائم رہے گا اور اس کا ایٹمی پروگرام بھی جاری رہے گا، ممکن ہے اس جنگ کے چند ماہ بعد ایران ایٹمی دھماکے کر دے کیونکہ وہ اس حد تک یورینیم افزدوگی کر چکا ہے جس سے ایٹمی ہتھیار بنا سکے۔
The miracle of seat 11 A.
Only sole survivor of #AhmedabadPlaneCrash British citizen Vishwash Kumar Ramesh describes his escape from the Air India plane in Ahmedabad.
15 منٹ اپنے وقت سے 15 منٹ نکال کر ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کیسے اور کب سے پاکستان کیخلاف پلاننگ ہو رہی۔
اس میں کوئی شک نہیں رہے گا عمران خان آپریشن گولڈ اسمتھ کا مہرہ ھے۔
دس منٹ کے بعد ذرا غور سے دیکھیں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰
بھارتی فوج کا اعتراف؛
آٹھ اور نو مئی کی درمیانی رشب پاکستان نے بھارت پر ایک غیر معمولی اور منظم فضائی یلغار کی۔ ڈرونز اور طیاروں سے حملہ ہوا اور کارروائی سری نگر سے شروع ہوئی اور نالہ تک پھیل گئی ۔ پاکستانی حملے شدید مربوط اور وقفے کے بغیر تھے گویا فضا میں ایک بےرحم طوفان برپا تھا جو رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔
یوتھیے کہتے ہم ُنے انڈین سے جنگ لڑی یہ یوتھیوں کا سوشل میڈیا سٹار ہے غدار وطن لندن کا باجا عادل راجہ ہے جس کو یہ پاکستان پر بھونکنے کے لیے چندے دیتے چیک کیجئے آرمی چیف بارے انڈین چینل پر کیا بک رہا ہے کیا کسی ایک انڈین نے پاکستانی چینل پر ایسی گفتگو کی
انڈین میڈیا: سچ منہ سے نکل ہی گیا!
“پاکستانی فوج نے کہا تھا، جب ہم آئیں گے تو دنیا کو دکھائی بھی دے گا اور سنائی بھی دے گا… اور پھر گونج ایسی پڑی کہ انڈین میڈیا نے خود اپنی فوج کی ذلالت آن ایئر پڑھ دی!”
دھواں بھی نظر آیا، اور خاموشی بھی چیخ پڑی۔
جنہیں “سرجیکل اسٹرائیک” خواب میں آتی تھی، اب ریئلٹی چیک آنکھ کھولے دے رہا ہے