In Parachinar infants are dying due to shortage of medicines & govt is fearing terrorists who’d besieged Turi tribe. No Writ of the State in Kurram; mayhem and anarchy at its peak. Parachinar Siege: 92 days.
#EndParachinarSiege
@ARYNEWSOFFICIAL *Correction*
hukumat ki trf se imdadi saman nh balky parachinar k logon ka khareeda hoa ghizai r zroori adwiyaat ka saman ha jo rasty bnd hny ki waja se ruka hoa ha.
Nadeem Hussain, a Christian Pakistani who was brutally slaughtered in Sadda Lower Kurram by #Khawarij on suspicion of being Shia, simply because his name had word 'Hussain' & he was disguised as a Malang. #SaveParachinar
مظلوم پاراچ��ار 😰دعا کریں کہ ظہور امام ہو جائے یہ روز روز کا قصہ تمام ہو جائے مولا پاراچنار مومنین کے مشکلات آسان کر دیں آمین 💔🙏
#Parachinar #ParachinarBleeds
#پاراچنار جو کہنے کو تو پاکستان کا شہر مگر 7 روز سے ملکی اور غیر ملکی وہابی دہشتگرد تنظیموں کے محاصرے میں ہے اور حکومت اور ادارے تماشائی بنے ہوئے جہاں شیعہ جوانوں کے گلے کاٹ رہے وہاں حکومت خامو�� ابھی یہ حالات ہیں کہ 50 گھر کہ ایک گاؤں پر ہزاروں تکفیرویوں نے لشکر کشی کی ہوئی ہے
ضلع کرم پاراچنار!!!
کل رات افغان طالبان کا باڈر کراس کرکے اہل تشیع کے گاوں خرلاچی" بوڑکی" پیواڑ " پر حملے کرکے سیکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے ؟؟؟تین اطراف سے افغانی طالبان اور چوتھی جانب سے پاکستانی طالبان #پاراچنار کا محاصرہ کرکے شیعہ علاقوں پر حملہ آور ہیں اور ریاستی اداروں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے۔ کب تک تمھاری غفلت کے سبب بےگناہ لوگوں کا خون بہتا رہے گا؟؟
جو یہ دعویٰ کرتے آرہے ہیں کہ ہمارے ایجنسیاں دنیا کے بہترین ایجنسیوں میں سے ہے تو پھر یہاں سوال تو بنتا ہے
کہ طالبان اور دہشت گرد گروہ افغانستان سے کس طرح باڈر سے داخل ہوگئے ۔
بس اس منصوبہ بندی سے یہ بات صاف واضح ہورہی ہے
کہ یہ سارا کھیل آپ ہی کا ہے
ایک تو طالبان کو راستہ دیا اور دوسرا ہی آپ کے #Fc کے لوگ پاراچنار کے لوگوں سے لڑرہے تھے
یہ سارا دہشت گردی ہی آپ اس ملک میں پھیلا رہے ہیں
#ParachinarUnderAttack
#Parachinar
#Kurram
@adeelraja@AllamaRajaNasir@CMShehbaz@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@WaseemBadami@HamidMirPAK@SHABAZGIL@MohsinnaqviC42@ImranRiazKhan
6ماہ بچے کی ماں کا بیان۔😭😭
بچہ کے دل میں سوراخ تھا۔تکلیف کی وج سے پشاور لے جا رہے تھے۔رستے میں بگن کے مقام پر
جب کانوائی پر فائرنگ ہوئی تو بچہ میری گود میں ٹھیک ٹھاک تھا۔اس کے بعد ایک درندہ نما انساں آیا اور 6 ماہ کا بیٹا میری گود سے چھین کر اس نے اس کے منہ میں گولی چلا دی۔
فاسق و فاجر اہلیان بگن کی کہانی اس ویڈیو میں موجود ہے انہوں نے گزشتہ دو مہنیوں سے طوری بنگش قوم کو محتلف دہشتگردانہ ہتھکنڈوں سے تنگ کرتے آرہے تھے خواہ طوری بنگش قوم کا بگن کے ساتھ کسی قسم کی زمینی تنازعہ وغیرہ نہیں ہے پھر بھی بگن نے خوارج یا دوسرے گروپس کا ساتھ دیکر اپنی زمین پر طوری بنگش قوم کو واجب القتل سمجھا۔
مہینوں برداشت و صبر کے باوجود اہلیان بگن نے چھ ماہ کے بچہ بھی معاف نہیں کیا گیا اور ساٹھ تک مرد خواتین شہیدا کئے-
شام بازار کے بعد بگن بازار میں ظلم و بربریت عروج پر رہی جہاں جنازوں پر پھتراو اور لوٹ مار کی گئی۔
یقینا جہاں بھی ظلم حد سے زیادہ بھڑتا ہے تو مٹ جاتا ہے
اگر اب بھی کوئی بگن کو مظلوم اور دوسرے القابات سے نوازتے ہے تو یقین مانیں وہ منافقت کے اعلی درجے پر فائز ہے
#Parachinar
#ParachinarIsBleeding
#ParachinarBleedsAgain