🚨 Terrifying moments in authoritarian Pakistan 🇵🇰
Asim Munir's thugs reportedly attacked peaceful protesters in the last region (KPK) held by the pro-democracy forces, which the regime is trying to control & subdue
The world must stand with Pakistanis!
@Kasim_Khan_1999 Sohail afridi neglected the orders of imran khan to shutdown KP when they isolate khan sahab for 4 weeks.
We are concerned about our leader imran khan,the rest of the pti individuals they are not loyal to imran khan.This is all script.
@Kasim_Khan_1999
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کا اعلان: اب اتحاد اور مشترکہ لائحہ عمل کا وقت ہے!
الحمدللہ! حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کی طرف سے دو دن کا الٹی میٹم جاری ہو چکا ہے، یوتھ اور آئی ایس ایف کا مؤقف بھی سامنے آ گیا ہے، اور اقبال آفریدی صاحب سمیت پنجاب کے دیگر ساتھیوں نے بھی بیانات جاری کر دیے ہیں۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ بکھرنے کے بجائے ایک مشترکہ حکمت عملی بنائی جائے۔
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کی قیادت اور قربانیاں: میں اپنی حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کی طرف سے اس تحریک کی قیادت کروں گا۔ یاد رکھیں کہ اس سے پہلے بھی میری ٹیم کے 20 سے 21 بندے اغوا کیے جا چکے ہیں، لیکن ہم ان ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے ہرگز نہیں ہیں۔
مشترکہ لائحہ عمل اور رابطہ: جو جو رہنما یا ٹیم لیڈرز اپنے علاقوں اور ٹیموں کو لیڈ کر رہے ہیں، وہ سب آپس میں رابطہ کریں۔ میرا نمبر آپ کو سوشل میڈیا (X) پر مل جائے گا۔
گروپ سازی اور لانگ مارچ: جو بھی لیڈر اس مشن کو آگے بڑھانا چاہتا ہے، وہ آج ہی مجھ سے رابطہ کرے تاکہ ہم ایک مشترکہ گروپ بنائیں، ایک ہی وقت اور ایک ہی جگہ کا تعین کریں، اور اس لانگ مارچ کا بھرپور آغاز کریں۔
عمران خان کی رہائی، اس غیر آئینی و غیر قانونی گورنر راج کے خلاف، اور اپنے جیلوں میں قید و لاپتہ ساتھیوں کے لیے ہم آخری سانس تک میدان میں ڈٹے رہیں گے۔ تمام لیڈرز اور ٹیمیں فوری طور پر رابطہ کریں!
@SohailAfridiISF@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@khurramzeeshan@PTIofficial
قیادت سے اپیل اور دو دن کا الٹی میٹم:
ہمارے وہ غیور کارکن جو سات دن کا طویل سفر کر کے آج جیلوں میں بے یار و مددگار بند ہیں، اگر انہیں یوں ہی تنہا چھوڑ دیا گیا تو ان کے دلوں پر کیا گزرے گی؟ ہمارے اندر یہ خوف کیوں طاری ہے؟ تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدے داران سے عاجزانہ اپیل ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری نبھائیں اور آگے آئیں—ہمیں پرامن طریقے سے بھرپور مقابلہ کرنا ہوگا۔ اگر پارٹی قیادت نے اگلے دو دن تک کوئی عملی قدم نہ اٹھایا، تو ہم مجبوراً کے پی کے کو بند کرنے اور تمام راستے جام کرنے کی کال دیں گے۔
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کا عزمِ حلف:
اگر اس نازک موڑ پر بھی کوئی قیادت سنبھالنے کو تیار نہیں، تو حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم خود اس تحریک کو لیڈ کرے گی۔ لیکن اس کے لیے باقاعدہ حلف ہوگا کہ اگر ہمیں بھی گرفتار کر لیا گیا، تو آپ ہمیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے اور اس آواز کو زندہ رکھیں گے۔
انشاءاللہ، پہلے بھی قربانیاں دی ہیں اور اب بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بس اب آپ سب کا ساتھ، اتفاق اور سچا وعدہ درکار ہے!
@SohailAfridiISF@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@khurramzeeshan@PTIofficial
Come, for there is no dream left for tomorrow’s sake.
Otherwise, this night of today’s harsh era
will sting the soul and heart in such a way
that the soul and heart will never again be able to form any beautiful dream for the rest of life. My Pakistanis —
If not now, then when?
Khan saabs orders sauba band..✊✊
#خان_کا_حُکم_صوبہ_بند
#نہ_دوائی_نہ_رسائی_صرف_رہائی
@krbt804
#KRBT
@ImaanJaffery@censoredmuslim1 Actually unlike you, the host and co-host had the patience and respect to give me the opportunity to speak. I respect that about them, so speak for yourself.